پاکستان
الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد جمع کیوں کرائی ؟ چیئرمین سینیٹ اور ارکان کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد (ای پی آئی ) گذشتہ روز سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر دلاور خان کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرانے کی قراداد پیش کرنے پر سینیٹ میں موجودارکان نے کثرت رائے سے منظور کر لی جس پر ایڈووکیٹ اشتیاق احمد مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں...
توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
راولپنڈی (ای پی آئی )سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،وکیل پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کرنے کے مطالبے پر سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے...
چیف جسٹس بنا تو پتہ چلا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کا چیئرمین بھی ہوں،قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا اور عام شہری بھی...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 28 سالہ روایت برقرار کینگروز کے دیس میں وائٹ واش کا ایک اور داغ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کو آٹھ وکٹ سے شکست چوتھے دن پاکستان کی دوسری اننگ 115 رنز پر تمام اور آسٹریلیا نے 130 رنز کا ہدف دو وکٹ پر پورا کر لیا عامر جمال پلیئر آف دی میچ اور پیٹ کمنز مین آف دی...
الیکشن ٹربیونلز کے بڑے فیصلے، بڑے سیاسی نام دوسری کوشش میں کامیاب،متعدد ناکام
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن 2024 کے دوسرے مرحلے میں کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز میں دائر اپیلیوں پر فیصلے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد اب تک کے الیکشن ٹربیونلز کے سامنے آنے والے فیصلوں میں...
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ،7 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بارود بم برآمد
لاہور(ای پی آئی )محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کالعدم ٹی ٹی پی 3 دہشت گردوں سمیت 7 دہشتگردگرفتار اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق ملک میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے سی ٹی ڈی کی جانب سے...
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر میں علاقوں میں زلزلےکے شدیدجھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ کو ئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مغربی حصہ تھا...
کراچی، بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا کے نئے ویرئنٹ کی تصدیق
کراچی (ای پی آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کے پھیلنے کی اطلاعات پر پاکستان کے ایئرپورٹس پر بھی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں پر نظر رکھی جا رہی ہے اس حوالے سے بتایا گیا کہ گذشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں کورونا کے...
مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق 4 افراد زخمی
حافظ آباد (ای پی آئی ) مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اپنی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں مکان کی دوسری منزل پر جانوروں کو سردی سے بچانے کے لئے جلا کر رکھی ہوئی تھے جس کے باعث مکان کی چھت...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی،، اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔ممبران الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کی دھمکی پر حیران رہ گئے۔ 2...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 10 جنوری کو صوابی، 11 جنوری کو تاندلیانوالہ فیصل...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 الیکشن گہما گہمی، لاہور کے حلقوں میں امیدواروں کی تشہیری مہم شروع،سڑکوں، گلیوں، بازاروں اور چوراہوں پر بینرز اور فلیکسز آویزاں کر دیئے گئے، حلقہ این اے 117 لاہور ون سے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، معروف سیاسی شخصیات بھی اس حلقے میں امیدواروں کی فہرست میں...







