پاکستان
جیونیوز3 بجے ہیڈ لائنز
1 فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔2017 میں ہونے والے دھرنے میں اس وقت کی حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔...
فیض آباد دھرنا کیس ،سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید نے کمیشن کوسوالوں کے جواب جمع کرا دیئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک لبیک کی جانب سے فیض آباد دھرنا کے حوالے سے قائم تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے طلب کرنے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے اپنا بیان رکارڈ کرا دیا ۔ تفصیل کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی میںقائم تحقیقاتی...
نیب کی اپیل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 سال نا اہلی کی مدت بحال کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )قومی احتساب بیورو( نیب )کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے نیب کیسز میں سزا یافتہ افراد کی نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے فیصلے کےخلاف ڈویژن بینچ میں دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے...
اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پاک افغان تعلقات میں تناؤ، دونوں ممالک کا مشترکہ اجلاس،پاک افغان جوائنٹ کوآرڈنیشن کونسل کے مشترکہ اجلاس کے لیے عبوری افغان طالبان حکومت کا سینئر وفد گزشتہ روزاسلام آباد پہنچ گیا ہے۔افغان عبوری حکومت کے وفد کی قیادت سینئر طالبان رہنما اور گورنر قندھار ملا شیرین...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا بھر میں پھیلے گئے کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کی روک تھام کرنا ہے۔ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار،لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...
امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز میں دائر اپیلوں پر ،اہم شخصیات کی اپیلیں منظور
کراچی /اسلام آباد /لاہور /ملتان (ای پی آئی ) الیکشن 2024 کے سلسلہ میں امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کو ریٹرننگ افسران کی جانب سے مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹربیونلز کے پاس اپیلیں دائر کرنے کے بعد الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے اپیلوں پر...
بلے کے نشان کا حصول ،پشاورہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے میں پی ٹی آئی کوانتخابی نشان بلے سے محروم کرنے پر پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر ریلیف نہ ملنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور...
زرتاج گل کی ضمانت کامکمل تحریری حکم نامہ پڑھیں
پشاور(عابدعلی آرائیں) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ضمانت سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے . پیراگراف نمبر ایک چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی جانب سے جاری کیا گیا فیصلہ 4 پیراگراف پر مشتمل ہے جس میں چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے...
اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا 8واں اجلاس ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اجلاس کی صدارت کی ۔ آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی کابینہ ارکان اور اعلیٰ حکام کی شرکت ، ایپکس کمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے تحت مختلف شعبوں میں مجموعی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور سعودی...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ’9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں‘، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں۔ پتہ نہیں الیکشن لڑ رہی ہو یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کمیشن کا عملہ یرغمال بنایا گیا تھا، ڈیرہ غازی خان میں جتنا کام میں نے کیا کسی اور نے نہیں کیا۔میں...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 تحریک انصاف کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان، قوی امید ہے معاملے کو سپریم کورٹ ہی حل کرے گی، سپریم کورٹ بلے کا نشان بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد لڑے گا، کسی صورت الیکشن کے بائیکاٹ کی جانب نہیں جائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے...




