پاکستان
بلے کی واپسی،پشاورہائیکورٹ کے حکم کا مکمل اردو متن پڑھیں
پشاور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے بلے کا نشان بحال کرنے بارے پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی طرف سے دئیے گئے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر کی گئی متفرق درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے دوسرے سنگل بینچ کے جج جسٹس محمد...
بلے کے نشان کی واپسی مہمان ثابت ہوئی ، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا
پشاور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پشاور ہائیکورٹ میں دائرانٹرا کورٹ پر فیصلہ سنا دیا گیا،عدالت الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا ۔پی ٹی آئی ایک بار پھر بلے کے نشان سے محروم تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان...
لاپتہ افراد کیس ،ہم اس کیس میں صرف لاپتا افراد کو فوکس کریں گے۔چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ,لاپتا افراد کمیشن سے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کمیشن کو تمام پروڈکشن آرڈرز اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت سماعت9 جنوری تک ملتوی تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد...
توہین الیکشن کمیشن کیس، سابق چیئر مین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
راولپنڈی (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق لیکن کمیشن کے ممبرنثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں...
لیول پلینگ فیلڈ کیس ، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے، چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن 2024 میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے حوالے سے درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ،عدالت نے چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کر...
شمالی وزیر ستان ،محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں کا حملہ
مر انشاہ (ای پی آئی )شمالی وزیرستان میں چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ،گاڑی بلٹ پروف کے باعث محفوظ رہے ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ الیکشن کمپیئن کے سلسلہ میں میر انشاہ کے علاقے تپی جارہے تھے کے راستہ میں شدت پسندوں...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سپریم کورٹ نے ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ملزم عمار رفیق کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے، وائٹ کالر کرائم سے...
وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اربوں روپے کے ٹیکس فراد کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمار رفیق کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتای پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز...
جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو بلا جواز قرار دیدیا
اسلام آباد (ای پی آئی) آمدن سے زائد اثاثے اور آڈیو لیکس شکایات پر جوڈیشل کونسل کی جانب سے جج جسٹس مظاہرنقوی کو جاری شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کےلئے آخری مہلت کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ۔ جسٹس مظاہر نقوی کی...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کریگا، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 'سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ اگر ووٹوں کا ٹرن آؤٹ کم رہا، سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف ایک راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ افغانستان کے ساتھ میرا اپنا تعلق ہے، جسے میں...
دنیانیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خود کش بمبار سمیت 4 دہشتگرد جہنم واصل،فائرنگ کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ...







