پاکستان
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات، 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں 2014 سے لے کر اب تک 51 خواتين دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں، انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران 51 خواتین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے خان یونس میں اب تک کی سب سے شدید بمباری صیہونی فورسز نے غزہ میں تین روز کے دوران 400 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا جبالیہ کیمپ اور النصر ہسپتال کے اطراف بھی حملے مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید 650 زخمی رہائشی...
واہگہ بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کی نقل اتارنےکی ویڈیو وائرل
لاہور(ای پی آئی ) فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں واہگہ بارڈر پر ہونے والی پریڈ کی نقل اتاری جا رہی ہے ۔فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بینڈ گروپ نے پاکستان رینجرز پنجاب...
مردان اور صوابی میں ورکرز کنونشنز، شیر افضل مروت سمیت 100 سے زائدافراد پر مقدمات درج
مردان (ای پی آئی )تحریک انصاف کے زیر اہتمام ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی اور صوابی میں ورکرز کنونشنز کےانعقاد پر شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے زیادہ کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کنونشنزکے انعقاد پر مردان کے پولیس اسٹیشن...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا خان یونس میں قطری تعاون سے تعمیر حمد سٹی کی تباہی کے ہولناک مناظر سامنے آگئے ترک ٹی وی کی صحافی ربا خالد لائیو کوریج کے دوران اپنا گھر تباہ ہوتے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصری سرحد کی طرف...
سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 نون لیگ کی سوچ سے اختلاف ہے نواز شریف قوم کو اپنی سوچ بتائیں الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا شاہد خاقان عباسی کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو مریم نواز کو چھوٹی بہن قرار دے دیا۔۔۔ خبر نمبر2 ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ایئرپورٹس...
92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 فضائی آلودگی میں کراچی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا شہر قائد کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر باغوں کے شہر لاہور میں بھی آلودگی کے ڈیرے آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر ایئر کوالٹی انڈیکس 320 ریکارڈ فیصل آباد اور ملتان میں بھی اسموگ کے ڈیرے آلودہ فضا میں...
نواز شریف کی عدالت میں پیشی ، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لہیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 7 دسمبر کو اسلام آباد کی عدالت میں سماعت کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے ۔۔ نئے شیڈول کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس کل 3 دسمبر کے...
سندھ بھر میں آج کلچر ڈے منایا جا رہا ہے
کراچی (ای پی آئی )آج سندھ بھر میں سندھی ثقافت سے محبت کے اظہار کے لیے یوم ثقافت منایا جارہا ہے۔ سندھ میں رہنے والے اپنے اپنے انداز سے سندھی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے صوبے بھر میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ہوگا۔، سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
1 یو اے ای سے اربوں ڈالر کے معاہدے: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس نے پہلی بار 60 ہزار کی حد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تیزی کی وجہ یو اے ای سے اربوں ڈالر کے معاہدے پر...
جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
1 تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کل ہوں گے، پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میں سیاسی ٹیم اور لیگل ٹیم کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ۔کور کمیٹی کے سیاسی رہنمائوں کا موقف ہے کہ چیئرمین کا عہدہ سیااسی رہنما کو دیا جائے ، جبکہ قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین کا عہدہ عارضی...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزائوں کیخلاف نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت، نوازشریف اسلام آباد ہائکورٹ میں موجود ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔ امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کر دیا۔ اسحاق ڈار سمیت دیگر لیگی ورکرز اور رہنما بھی قائد ن لیگ کے...











