پاکستان

بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم

بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم

کوئٹہ(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے3 روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوا ئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ، سیکرٹری...

ایکسپریس نیوز12  بجے کی  ہیڈ لائنز

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ پر دہشتگردی کے خطرات ، احمد آباد میں شیڈول میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ، دہشت گردوں نے احمد آباد کے میچز کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دیں ۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، کھلاڑی اور تماشائیوں کی سیکورٹی سے متعلق خدشات پیدا ہو گئے ۔...

دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کی دوڑ میں آسٹریلیا نمبر ون ، دوبار بھارت نے عالمی کپ میں کامیابی کا جشن منایا، پاکستان نے 1992میں تاریخ رقم کی ، سری لنکا اور انگلینڈ نے بھی ایک ایک بار اعزاز حاصل کیا۔ خبر نمبر 2 لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت،...

جیو نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کرکٹ کے سب سے بڑے سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے پہلے مقابلے کے ٹکٹ مکمل فروخت نہ ہو سکے ، بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1لاکھ 3ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے گرائونڈ بھرنے کیلئے بی جے پی کی حکمت عملی ، آفیشلز کی شائقین کو لبھانے کیلئے...

اے آر وائی نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ختم ہوا شائقین کا انتظار، اب ہوگا کرکٹ ایکشن لگاتار، 10ٹیمیں ، 10میدان اور 1ٹرافی ، دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آج سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا 5،5فتوحات کے ساتھ ورلڈ کپ...

کرپشن کیس ،مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

کرپشن کیس ،مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور (ای پی آئی )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی۔...

نا اہلی فیصلہ ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

نا اہلی فیصلہ ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرپاکستان تحریک انصاف کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر...

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی

پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (ای پی آئی ) افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت وزارت تجارت نےپاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی ہے ۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی...

جو بھی وزیرِ اعظم بنتا ہے وہ  اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے،لطیف کھوسہ

جو بھی وزیرِ اعظم بنتا ہے وہ اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائردرخواست پر سماعت، چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے فریقین وزارتِ داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایف آئی اےکو...

بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نئی درخواست دائر

بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نئی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا پیش ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک...

مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار

مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب پولیس کو قتل ،ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ا س سلسلے میں سعودی عرب اور...

سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سارہ انعام قتل کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت وکیلِ صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی ، سیش جج اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ سارہ...