پاکستان
بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نئی درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا پیش ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک...
مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب پولیس کو قتل ،ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ا س سلسلے میں سعودی عرب اور...
سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سارہ انعام قتل کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت وکیلِ صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی ، سیش جج اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ سارہ...
وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ای پی آئی ) چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مدثر سلطان تنویر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چینی کی قیمتوں کا تعین کرنے سےمتعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن...
لاہور ہائیکورٹ، گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے...
مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن غیرقانونی قرار
مظفرآبادای پی آئی )آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف شامل تفصیل کے مطابق کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی پارٹیوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی،...
ایکسپریس نیوز9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 الیکشن سے پہلے ن لیگ ان ایکشن ،رہنمائوں کا سیاسی تندوتیز بیانات کو ٹاپ گیئر ، سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نہ ہٹاتے تو ملک تباہ ہو جاتا، انتقام کی سیاست کو دفن کریں گے۔ خبرنمبر 2 سینیٹر افنان اللہ سے جھگڑے کے بعد دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، پی...
اے آر وائی نیوز9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 الیکشن مہم شروع، پی پی اور جے یو آئی کے تندوتیز بیانات ، جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری کا پی پی کو ٹھنڈا کر کے کھانے کا مشورہ ، گرم کھانے سے منہ جل جائے گا، پی پی نے جو پیکج لیا تھا وہ ختم ہو گیا۔ غصہ ہم پر اتار رہے ہیں ۔ اچھے موسم میں الیکشن سے پی پی کو...
دنیانیوز9 بجےرات کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 21اکتوبر پاکستان کی ترقی و خوشحالی پر مہر لگنے کا دن ثابت ہوگا، پاکستان کو مسیحا کی ضرورت ہے جو ملکی معیشت کو صحیح ڈگر پر ڈالے ، عوام کے فوری ریلیف کے لیے اقدامات ہونے چاہئیں ، لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا ہے اور رہے گا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا...
جیونیوزرات 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 9مئی کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا، پی ٹی آئی کا صورتحال کے ذمے دار چیئرمین ہیں ، تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی پارٹی چیئرمین کے خلاف چارج شیٹ ، 9مئی کے واقعات کا منصوبہ تحریک انصاف کی زیر صدارت زمان پارک میں بنایا گیا...
اے آر وائی نیوز 6 بجے شام ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غیر قانونی مقیم لوگوں کی ملک بدری تاریخی فیصلہ ہے ، غیر ملکی غیر قانونی جائیں گے تو جرائم کم ہوں گے ، دہشتگردی میں سب سے زیادہ یہی لوگ ملوث ہیں ۔ غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی بہترین عمل ہے ، عوامی سروے ۔ خبر نمبر 2 ضلع بونیر سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4مطلوب دہشت...
دنیا نیوز6 شام بجے ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 خوشبوؤں کے شہر پیرس میں منفرد فیشن شو، شو کے لیے نہ کوئی اسٹیج اور نہ کوئی بیک اسٹیج ، ماڈلز نے زمین کے نیچے سے نمودار ہو کر شائقین کو حیران کردیا۔ شائقین نے انجینئرز کی محنت کو...









