پاکستان
پرویز الٰہی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت کے حکم کے باوجود گھر نہ پہنچانے پر پولیس افسران کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس...
آشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ
لاہور (ای پی آئی )پنجاب میںآشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جس کے بعد صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ محکمہ...
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، اسد عمر کو ریلیف مل گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ،وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں بڑی پیشرفت ، ایف آئی اے نےقصوروار قرار دے دیا۔ اسد عمر کا نام شامل نہیں تفصیلات کے مطابق ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ...
عید میلادالنبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت12 جاں بحق
مستونگ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں12 افراد جاں بحق،جبکہ درجنوں افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس میں...
امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کاقدام ناکام
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکہ میں ریپبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی۔ جس پر ڈیموکریٹس اور ریپبلکن پارٹی کے 298 اراکین نے اس اقدام کے خلاف جبکہ 132 نے حمایت میں ووٹ دیا۔ اس موقع پر کانگریس ممبران شیلا جیکسن اور باربرالی نے پاکستان کی...
دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد
پشاور(ای پی آئی ) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔ بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس نے آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری پولیس...
آزاد تجارت ،پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط
ریاض (ای پی آئی )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی ممالک کی تنظیم خلیج تعاون کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد کے درمیان وفود کی سطح پر آزاد تجارت...
واضح طور پر کہہ چکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ
واشگنٹن (ای پی آئی ) امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں رجیم چینج کے سوال کہا کہ ہم رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور ہم یہ لاکھ بار بتا چکے ہیں۔ میتھیو ملر نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنی بار ہم پاکستان میں اس...
درود و سلام کی گونج، توپوں کی سلامی سے عیدِ میلادالنبی ﷺ کا آغاز
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ درود و سلام کی گونج اور توپوں کی سلامی سے یومِ عیدِ میلادالنبی ﷺ کا آغاز ہوا۔ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ہر جانب...
جیونیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت اور لیگی رہنما افنان اللہ میں جھڑپ ، ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران ایک دوسرے پر پل پڑے ، پہلے دھکے دئیے ، تھپڑ مارے اور مکوں کی بارش بھی کر دی ، مار پیٹ کرتے ہوئے دونوں پارٹی رہنما فرش پر گر پڑے ، معاملہ تلخ...
دنیا نیوز9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ لاہور، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی ، صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال ، سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون سے متعلق بریفنگ ، غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا بھی جائزہ ، ریاستی ادارے ، سرکاری محکمے اور...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان موقف پر قائم رہے گا، کسی کی تقلید نہیں کرتے فیصلے قومی مفاد میں ہوں گے ، نگران وزیراعظم نے یو این میں مسئلہ کشمیر بھرپور اجاگر کیا ، افغانستان سے پاکستان پر حملے روکنا وہاں کی حکومت کی ذمہ داری ہے ، بھارت نے جو ماسک...











