پاکستان

سما نیوز ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

سما نیوز ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پیش ہوئے، انہوں نے عدالت کو بتایا کہ جوڈیشل ملازمین کے الاؤنس کیلئے رقم کی منظوری دے دی گئی، توہین...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟؟؟، پڑھیئے

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟؟؟، پڑھیئے

1 ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیاکینیڈا میں جاری جی سیون اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ روس کو جی 8 سے باہر کرنا غلطی تھی اور اگر چین بھی جی7 میں شامل ہوجائے تو برا نہیں لگے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس جی سیون ممالک کے فورم...

ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں

1 اسرائیل کا ایران پر نیا حملہ، تہران دھماکوں سے گونج اٹھا اسرائیل نے ایک بار پھر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کے بعد ائیر ڈیفنس سسٹم کو فوری طور پر فعال کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دھماکے تہران کے مشرقی، جنوب مشرقی علاقوں اور خوزستان...

آج کی 19 اہم خبریں، دنیا نیوز ہیڈلائنز پڑھیئے

آج کی 19 اہم خبریں، دنیا نیوز ہیڈلائنز پڑھیئے

1 ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت،تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے 3 ملازم بھی ہلاک ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آپریشن وعدہ صادق سوم کے...

سماء نیوز ہیڈلائنز  میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 پنجاب حکومت نے کھیلوں اوریوتھ افئیرز کیلئے 7 ارب 60 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کردیاپنجاب حکومت کی جانب سے پیش بجٹ میں 96 جاری سکیموں اور 88 سکیموں کیلئے فنڈز مختص کیا گیا۔اس کے علاوہ جاری سکیموں کیلئے پانچ ارب سولہ کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔جاری سکیموں میں...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 ایرانی جوہری خطرے اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانےکا کام جاری رہےگا۔پیر کے روز بریفنگ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل نے رات بھر ایران میں 20 سے زائد اہداف کونشانہ بنایا، ان اہداف میں جوہری پروگرام کے صدر دفاتر شامل تھے۔ ہم نے ایران پر فضائی برتری حاصل...

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 6 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 6 اہم خبریں

1 پنجاب کا 26-2025ء کیلئے5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا احتجاج،پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان صوبے کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،...

ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں

1 کراچی: ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے جنوب مشرق میں 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے عمرہ سیزن سے بین الاقوامی زائرین کو عمرہ ویزا صرف اس وقت جاری کیا جائے گا جب ان کی رہائش کی بکنگ "نسک مسار" ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر درج ہو گی۔یہ فیصلہ 10 جون 2025 (14 ذو الحجہ 1446ھ) سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ اس کے تحت...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیاذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تجویز پر غور کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیا جس...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں

1 ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔ایرانی حکام کے اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق وسیع تر جنگ کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ ایسے میں مذاکرات ممکن...

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 19 اہم خبریں

1 ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 7 اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے۔امریکی نمائندہ مائیک ہکبی نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں واقع امریکی...