پاکستان
نسلی اور اصلی ہوں دوستی اور دشمنی قبر کی دیوار تک نبھاؤں گا: شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، فسطائیت، چنگیزیت، بربریت اور لاقانونیت ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میرے عزیز دوست سید قاسم شاہ کے دونوں گھروں میں...
اسلام آباد، دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے، جلوسوں پر مکمل...
ایف آئی اے کی کارروائی ، ریڈ بک میں شامل کے انتہائی مطلوب 3 ملزمان گرفتار
لاہور(ای پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) انسداد انسانی سمگلنگ لاہور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم حافظ فقیر اللہ انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم میں...
اسلام آباد ،چیئرمین پی ٹی آئی نےدہشتگردی کے مقدمات میں بیان ریکارڈ کروا دیا
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی جی آفس اسلام آباد میں پولیس کے سامنے پیش ہوئے اور انہوں نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں...
دبئی میٹنگ ، اعتماد میں نہ لینے پر فضل الرحمن نے ن لیگ قیادت کو آڑےہاتھوں لے لیا
پشاور(ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف و دیگر کے ساتھ دبئی میں ہونے والی میٹنگ پر مسلم لیگ ن کو آرے ہاتھوں لے لیا ، مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ یہ سوال پی ڈی ایم میں موجود ہے کہ مسلم...
سندھ اسمبلی، نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت مکمل
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جگہ سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے پارلیمانی جماعتوں نے مشاورت مکمل کر لی ہے، اس حوالے سے ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کیلئے علی خورشیدی اور رعنا انصار کا نام...
ہنگو ، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، ٹی ٹی پی کے مبینہ4 دہشت گردگرفتار
کوہاٹ(ای پی آئی) کوہاٹ کے علاقہ ہنگو میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے 4 دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی کو انتہائی مطلوب زیر حراست...
یونان کشتی حادثہ، ملوث انسانی سمگلرز کا سرغنہ گرفتار
گجرات(ای پی آئی)یونان کشتی حاثہ کے بعد ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اس حوالے سے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔ ملزم محمد...
9 مئی واقعات، ایک اور مطلوب شر پسند گرفتار کر لیا گیا
لاہور(ای پی آئی)نومئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث عاشق نامی مطلوب شر پسند قانون کی گرفت میں آگیا، ملزم کے بھائی نے واقعات کی مذمت کی ہے۔گرفتار ملزم کے بھائی نے کہا کہ میرے بھائی کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کے نفرت...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی واپسی کاعمل شروع
کوئٹہ(ای پی آئی ) حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا۔قومی ائیرلائن کی 2 پروازیں جدہ سے 302 حجاج کو لیکر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچیں، رواں برس حج کے لئے 9 ہزارسے زائد حجاج نے بلوچستان سے حج کی سعادت حاصل کی۔ محکمہ مذہبی امورکے حکام ،جنرل منیجرپی آئی اے بلوچستان نے...
ایران پر دہشت گرد حملے پاکستان کی شدید مذمت
اسلام آباد(ای پی آئی ) ایران کے شہر زاہدان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں پر پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ زاہدان میں ہونے والے دہشت گردانہ...
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی
کراچی (ای پی آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیا کے مختلف فورمز پر آپ کی پریس کانفرنس کی گردش اور بڑے پیمانے پر...











