پاکستان
پنجاب میں انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس کل پیر کو ہو گا
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے بات چیت کے لیے اجلاس کل پیر کو طلب کرلیاہے، یہ اجلاس لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے میں 90 روز کے اندر انتخاب کرانے کی ہدایت کے ایک روز بعد طلب کیا گیا...
الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر 11 نشستوں پر شیڈول کا اعلان کرے ، نعیم الرحمان
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ میں آئے بغیر ملتوی شدہ 11 نشستوں پر شیڈول کا اعلان کرے ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان کاکہناہے کہ جماعت اسلامی کے تحت آج صوبائی الیکشن کمیشن پر احتجاج کیاجائے گا،...
سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار
لاہور(ای پی آئی )کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردحراست میں لے کر...
توہین مذہب اور جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے تھانے سے ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا
ننکانہ صاحب (ای پی آئی ) واربرٹن میں مشتعل افراد نے توہین مذہب اور سابقہ بیوی کی تصاویر لگا کر جادو ٹونے کے الزام میں تھانے میں بند ملزم کو نکال کر ہلاک کر دیا۔ ملزم توہین مذہب کے الزام میں تھانے میں بند تھا، اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ملزم سابقہ بیوی کی تصویر مقدس...
پنجاب میں انتخابات کا حکم ،لاہورہائیکورٹ نے کیا وجوہات بتائیں؟ پڑھیں
لاہور (عابدعلی آرائیں) لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس جواد حسن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے دائر درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جو 16صفحات اور 20پیراگراف پر مشتمل ہے. یہ درخواستیں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر، منیر احمد،زمان خان وردگ اور...
ملک میں انتخابات کروا کے حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے،فواد چودھری
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ”پاکستان میں PDM حکومت کو دوام دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔“ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری کا کہناتھا کہ اگر ایسا ہوا تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات...
لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(ای پی آئی )ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پررجسٹرار آفس نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد کریم لارجر بنچ میں شامل...
وفاقی شرعی عدالت کی مسجد شہید چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے نام سے منسوب
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی شرعی عدالت کے فاضل چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے احاطے میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ کے ہمراہ مسجد کا افتتاح کیا اور نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی گئی ۔ نمازِ جمعہ کا خطبہ اور نماز سینئر ریسرچ ایڈوائزر وفاقی شرعی عدالت ڈاکٹر...
پارٹی پالیسی کے خلاف بیان مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر برہم
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی سرزنش کردی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کے حالیہ انٹرویو کے معاملے پر پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرزنش کرتے ہوئے اُنہیں...
بلوچستان میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید۔آئی ایس پی آر
بلوچستان (ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیا جارہا تھا ۔ آپریشن کے دوران...
تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں ،اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی کا دعوٰی جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر پرویز اشرف کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور...
”ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا “کیپٹن (ر )صفدر
اسلام آباد( ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن اپنا ووٹ باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کا کہناتھا کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے ، جس کے ساتھ...











