پاکستان

پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر، وزیر صحت شہریوں کو خدا کا واسطہ دینے پر مجبور

پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر، وزیر صحت شہریوں کو خدا کا واسطہ دینے پر مجبور

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں پولیو مہم پر تمام وسائل خرچ کرنے کے باوجود ملک کے 50 اضلاع تاحا ل پولیو سے متاثر ہونے کے انکشاف پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نےشہریوں سے اپیل کی ہے کہ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں۔ انھوں نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر...

اے این ایف کی کارروائیاں :19 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں :19 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکو ٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری 19 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن...

کشمور: لین دین کے تنازعہ کا زخمی جاں بحق، علاقہ میں کشیدگی

کشمور: لین دین کے تنازعہ کا زخمی جاں بحق، علاقہ میں کشیدگی

کشمور( حاکم نصیرانی)کشمور شہرمیں لین دین کے معاملہ میں جھگڑے کے باعث 8 زخمیوں میں سے ایک شہری علی جان مزاری چل بسا .قومی جھگڑے کے خدشہ کےباعث علاقے میں کشیدگی والی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ واقعہ میں ملوث ملک برادری اپنے گھر خالی کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئی....

جامشوروٹول پلازہ کے قریب آصفہ بھٹو  کے قافلے کو روکنے پر  مقدمہ درج

جامشوروٹول پلازہ کے قریب آصفہ بھٹو کے قافلے کو روکنے پر مقدمہ درج

جامشورو(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جامشورو ٹول پلازہ کے قریب رکن قومی اسمبلی اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کے قافلے کو روکنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نقصِ امن کا باعث بننے والے کچھ ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ...

نیب نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں  88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی،تفصیلات جاری

نیب نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی،تفصیلات جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کرنے کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں ہیں ۔نیب کی جانب سے سہ ماہی وصولیوں کی جاری تفصیلات کے مطابق برآمد کی گئی رقوم میں 2.0847...

پنجاب :ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے

پنجاب :ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے

لاہور (ای پی آئی )پنجاب میں ریپ اور بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا ، سی سی ڈی ایسے مجرمان کو الیکٹرک بینڈز پہنائے جائیں گے ،حرکات و سکنات پر مکمل نظر رکھی جا سکے۔ذرائع کے مطابق جدید ممالک کی طرز پر یہ بینڈز مجرمان کے ٹخنوں پر فکس کیے...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 حکومت کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف متحرک،پارٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع کرنےکی کاوشیں جاری ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں۔ذرائع کا بتانا...

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 راولپنڈی میں منشیات فروشوں سے روابط ثابت ہونے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی، سی پی او خالد ہمدانی نے 17 اہلکاروں کو جبری طور پر نوکری سے برطرف کردیا۔راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں پر منشیات فروشوں سے روابط اور پشت پناہی کا الزام ثابت ہوگیا۔ سی پی او...

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی   ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 پہلگام واقعے پر غیر ملکی صحافی کے تیکھے سوالات؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بوکھلا گئے۔بھارتی وزیر خارجہ کو ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اُس وقت سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جب ایک غیر ملکی صحافی نے پہلگام واقعے اور پاکستان سے کشیدگی میں امریکا کے کردار پر وضاحت مانگی۔...

دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 16 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 اہم خبریں

1 آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان،آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانی حکام کے ساتھ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اتفاق رائے کے لیے...

مخلتف ممالک سے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمات درج،کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

مخلتف ممالک سے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمات درج،کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کا مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ ، تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہو کر واپس آنے والے افراد کے...

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانہ کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانہ کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش

لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز چریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف10 ارب روپے کے ہرجانے کیس کی سماعت ، وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں جرح کے لیے پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج یلماز...