مقبول ویڈیوز

وزیرستان ،دہشگردوں کے خلاف آپریشن ،پاک فوج کا جوان شہید

وزیرستان ،دہشگردوں کے خلاف آپریشن ،پاک فوج کا جوان شہید

ڈہرکی(ای پی آئی) واناوزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کا جوان شہید ، سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈہڑکی کا رہائشی حوالدار ندیم لغاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وانا، وزیرستان میں شہید ہوگیا۔شہید ندیم لغاری سیال...

جناح اسکوائر انڈرپاس میں دراڑوں کی تحقیقات کا آغاز

جناح اسکوائر انڈرپاس میں دراڑوں کی تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چندماہ قبل افتتاح کردہ سواچارارب روپے سے زائدلاگت مکمل جناح اسکوائراسلام آباد کے انڈرپاس میں حالیہ بارشوں سے سڑک بیٹھنے داراڑیں پڑنے کی تحقیقات شروع کردیں ۔ تھرڈپارٹی آڈٹ کی سفارش کرتے ہوئے منصوبے کی...

آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں کاانکشاف

آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں کاانکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے. سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں...

سندھ :مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ خاتون کی بیٹی سمیت دریا میں کود کرخود کشی

سندھ :مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ خاتون کی بیٹی سمیت دریا میں کود کرخود کشی

پڈعیدن (ای پی آئی): صوبہ سندھ کے شہرمورو میں 20 سالہ نوجوان خاتون نے مالی بد حالی بیماری، فاقہ کشی سے دل برداشتہ ہوکردریا میں کود کرخودکشی کرلی. دریائے سندھ میں بچی سمیت چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کی لاش دس گھنٹہ بعد مقامی غوطہ خوروں نے تلاش کر لی بچی...

سرکاری افسران ریاست کے ملازم ہیں، سیاست دانوں کی کنیزیں نہیں، بیرسٹرعمر اعجاز گیلانی

سرکاری افسران ریاست کے ملازم ہیں، سیاست دانوں کی کنیزیں نہیں، بیرسٹرعمر اعجاز گیلانی

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں گریڈ 21 کے افسران کو گریڈ 22 میں ترقی نہ دیئے جانے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ یہ مقدمہ فیڈرل سروس ٹریبیونل کا بنتا ہے، ہائیکورٹ نہیں سن سکتی. جس پر درخواست...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

1 وزیراعظم کی نادہندگان سمیت تمام صنعتوں کی پیداوار ڈیجیٹائز کرکے ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن اور دیگر اصلاحات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے سال 2024-25...

جیو  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

جیو  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ چینی کی درآمد حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نےچینی کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا ہے، مہنگی...

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم‌خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم‌خبریں

1 سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر،وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی سطح پر تعاون کے امور...

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل  12 اہم‌خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 12 اہم‌خبریں

1 جولائی کے پہلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.39 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا، ڈھائی روپے کاربن لیوی بھی عائد کردی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع اور ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں۔حکومت نے صارفین پر پیٹرولیم کلائمیٹ...

ایکسپریس نیوز:شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے واضح کردیا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور اس حوالے سے زیرگردش خبروں کو مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا...

جیو  نیوز:شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

جیو نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 ٓملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ،وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ٹاک شاک میں آصف بشیر چوہدری سے گفتگو کی اور کئی اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہوگا، بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا...

ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار، سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر 19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران یہ فیصلہ سامنے آیا۔ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (فیبا) نے میچ کا نتیجہ اسرائیل کے حق میں دے دیا۔اردنی باسکٹ بال فیڈریشن نے موجودہ حالات کے تناظر میں...