مقبول ویڈیوز

راولپنڈی: چینی کال سینٹر میں چوری کی وارت کرنے  والا 6 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی: چینی کال سینٹر میں چوری کی وارت کرنے والا 6 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کارروائی چائنیز کال سینٹر میں نقب زنی کی واردات میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد...

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

سیالکوٹ (ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی۔ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے،...

خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی  کامیاب کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک

پشاور (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد وں کے خلاف کارروائیاں 5 خوارج ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں کے...

پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،پھارت کے پسینے چھوٹ گئے

پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،پھارت کے پسینے چھوٹ گئے

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...

وزیر اعلیٰ پنجاب  نے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا

لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس...

لندن ہوٹل میں پاکستانی صحافیوں کی ایک دوسرے کوننگی گالیاں،دونوں رپورٹرز کا تعلق کس ٹی وی چینل سے؟ جانیں

لندن ہوٹل میں پاکستانی صحافیوں کی ایک دوسرے کوننگی گالیاں،دونوں رپورٹرز کا تعلق کس ٹی وی چینل سے؟ جانیں

لندن(ای پی آئی) لندن کے ہوٹل میں پاکستانی مرد اور خاتون صحافی کی آپس میں لڑائی کے دوران ایک دوسرے کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹر سفینہ خان اوردوسرے نجی ٹی وی کے نمائندے اسد علی ملک کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔...

صدرمملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025  پر دستخط کر دیئے ،نوٹیفکیشن جاری

صدرمملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 پر دستخط کر دیئے ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2025 کے بعد اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا...

لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ :پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...

بھارت کی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کوشش، بیگناہ قیدپاکستانیوں کومارنے کا منصوبہ  بنا لیا

بھارت کی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کوشش، بیگناہ قیدپاکستانیوں کومارنے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک فوج اور پاکستانی قوم سےخوفزدہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایک بار پھر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر (جعلی مقابلوں) میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس اور فوج نے...

اے این ایف کی کارروائیاں:ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں:ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران 4...

نوشکی:آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی

نوشکی:آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی(ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونے والے آئل ٹینکر دھماکے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد علاج کے...

لکی مروت ،پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحق،2زخمی

لکی مروت ،پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحق،2زخمی

لکی مروت (ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک شہری جاں بحق ،پولیس اہلکار زخمی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں چوکی کا مین گیٹ مکمل طورپرتباہ ہوگیا۔...