مقبول ویڈیوز

سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن،شاہین گروپ  تیسری بارفاتح

سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن،شاہین گروپ تیسری بارفاتح

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں شاہین گروپ نے مسلسل تیسری بار میدان مار لیا۔ شاہین گروپ کی جانب سے سال 2025 کے الیکشن میں سیکرٹری راجہ ناصر محمود سمیت متعدد امیدواران بلا مقابلہ...

دنیا   نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا   نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت، اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور،قرارداد کے مطابق یہ ایوان اسرائیلی جنگ بندی کے باوجود بمباری کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ ایوان اسرائیلی جارحیت کو عالمی برادری کی ناکامی تصور کرتا ہے۔متن کے مطابق یہ ایوان اسرائیلی افواج کے فوری انخلا کا...

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 امن مشن وزارتی کانفرنس کی تیاری کیلئے کانفرنس 15 سے 16 اپریل تک ہوگی۔یہ کانفرنس پاکستان اور جمہوریہ کوریا کی مشترکہ شراکت سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبلٹی میں ہوگی۔کانفرنس میں پاکستان کے اعلیٰ حکومتی اور...

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 راولپنڈی کے علاقے صدرمیں غیرملکی فوڈ چین کی برانچ میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اتوار اورسوموار کی درمیانی رات راولپنڈی کے علاقہ صدر میں ڈنڈا بردار افراد نے انٹرنیشنل فوڈ چین میں داخل ہوکر حملہ کردیا۔ ڈنڈا بردار افراد نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ...

چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز

چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز

1 چیف جسٹس سے ایران اور ترکیہ کے سفرا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں ممالک کے سفرا کو خوش آمدید کہا جبکہ ملاقات میں ترکی اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔اعلامیے کے مطابق چیف...

بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ کے علاقے میں قبضہ گروپ کے خلاف مقامی شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے رہائشی افراد محمد عباسی اور مظلوم عباسی ,لیاقت عباسی مبینہ طور پر زبردستی 5بہنوں کی جگہ پر قبضہ کر رہے...

سماء نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 کورئیر سروس کے ذریعے منشیات کی ترسیل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب, اے این ایف نے نوشہرہ سے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس نے 11 منشیات بھرے پارسل مختلف شہروں کے لیے بک کیے تھے۔ پارسل میں سے 5.7 کلو چرس، 200 گرام آئس، 120 ایکسٹسی گولیاں، 150 گرام افیون، جعلی 1 لاکھ روپے اور...

لاہور ہائیکورٹ کا پتنگ بازوں کو گنجا کرنے پر سخت برہمی کا اظہار ،رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ کا پتنگ بازوں کو گنجا کرنے پر سخت برہمی کا اظہار ،رپورٹ طلب

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی جانب سے ہتنگ بازوں کو گنجا کر کے ویڈیوسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت کا پتنگ بازوں کو گنجا کر کے ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار ، آئی جی پنجاب کو بھی سینئر افسر کے...

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے ملزمان کو سزائیں سنا دیں

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے ملزمان کو سزائیں سنا دیں

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر کوہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو سات، سات سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کا فیصلہ...

ججز سینیارٹی کیس:  سپریم کورٹ نے ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی،سماعت کا مکمل احوال

ججز سینیارٹی کیس: سپریم کورٹ نے ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی،سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی سے متعلق درخاستوں پر سماعت ،عدالت نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت جسٹس خادم حسین اور جسٹس آصف سعید کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 حکومت کا طالبات کےلیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان,پی آئی یو نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت10پسماندہ اضلاع کی طالبات کودی جائے گی۔اپر و لوئر کوہستان، کولئی پالس، تورغر، لکی مروت، ڈی آئی خان، ہنگو،...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 لاہور ہائی کورٹ نے قصور میں لڑکے لڑکیوں کی گرفتاری کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا کہ لوگوں کو گنجا کر کے ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں۔قصور میں لڑکے اور لڑکیوں کی گرفتاری کے بعد ویڈیو وائرل...