مقبول ویڈیوز

جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 صدر سپریم کورٹ بار کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کل اپوزیشن کے 7 رکنی وفد سے بھی ملیں گے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد صدر سپریم کورٹ بار...

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 خواتین اپنے حقوق کیلئے آپکی طرف دیکھ رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط،9 مئی سے متعلق کیسز کے سلسلے میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب لکھا گیا کہ یہ میرا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججزسنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا، عدالت عالیہ کے 5 ججز نے سنیارٹی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان...

5 سینئر ججوں کی 50 صفحات کی پیٹیشن کے 6 اہم نکات

5 سینئر ججوں کی 50 صفحات کی پیٹیشن کے 6 اہم نکات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ سینئر ججوں نے اپنی سینیارٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ججزکی 50 صفحات پر مشتمل پیٹیشن کے 6 اہم نکات سامنے آئے ہیں.... ججوں نے اپنا کیس کیسے بنایا؟ بھارتی قانون کا حوالہ "آ بیل مجھے مار", تفصیلات جانئے سینئر کورٹ رپورٹر اسد...

شیر افضل مروت کا سینئر صحافی نصرت جاوید سے ٹاکرا، پانچ سوالات کا جواب مانگ لیا

شیر افضل مروت کا سینئر صحافی نصرت جاوید سے ٹاکرا، پانچ سوالات کا جواب مانگ لیا

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سینئر صحافی نصرت جاوید کو نجی ٹی وی پروگرام میں مذاق اڑانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے.... سینئر صحافی نصرت جاوید نے نجی ٹی وی کے شو میں کہا تھا کہ شیر افضل مروت کو میں روز محشر کا واسطہ دیتے ہوئے...

صرف عوام کو فائدہ دینے والے ادارے اور وزارتیں رہیں گی.مصدق ملک

صرف عوام کو فائدہ دینے والے ادارے اور وزارتیں رہیں گی.مصدق ملک

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک فسادی ٹولے نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ اداروں کے سربراہان جب بیرون ملک جائیں تو احتجاج کرنا ہے،یہ لوگ صرف ایک شخص کی انا کے لیے ملک کو برباد کرنے کو تیار ہیں ، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر...

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط

لاہور(ای پی آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میرا چیف جسٹس کو دوسرا خط ہے،مجھے پہلے خط کا جواب نہیں ملا۔ چار صفحات پر...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچنے والے 15 رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی۔جمعرات کے روز صاحبزادہ حامد رضا، جنید اکبر ، احمد خان بھچر اور شاندانہ گلزار سمیت 15 رہنما اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے البتہ ان کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ ہو سکی۔ گزشتہ...

جیل والے کو بتادو بلوچی گردنیں اتنی نرم نہیں کہ دبا سکو، سینیٹرسیدال خان ناصر کاانتباہ

جیل والے کو بتادو بلوچی گردنیں اتنی نرم نہیں کہ دبا سکو، سینیٹرسیدال خان ناصر کاانتباہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کے قائمقام چیئرمین سیدال خان ناصر نے متنبع کیا ہے کہ کسی کو اگر سسٹم جام کرنے کا ٹاسک ملاہے تو وہ کسی خوش فہمی کا شکار نہ ہوں ان کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،بلوچی گردن اتنی کمزور نہیں ہے کہ کوئی ہاتھ ڈال سکے،آوازیں نکالنے والوں کی...

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3کے تحت دائر کی ہے۔سپریم کورٹ میں درخواست...

تنخواہوں کی وصولی اور پی ٹی آئی کی بائیکاٹ پالیسی… محمداکرم عابد

تنخواہوں کی وصولی اور پی ٹی آئی کی بائیکاٹ پالیسی… محمداکرم عابد

پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی تنخواہوں مراعات میں اضافہ کی نمائشی مخالفت کے بعداپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا بائیکاٹ کردیا قیادت بھی خوش اور اضافی تنخواہ کی بھی وصولی۔تاہم ناموں کا تو اندراج ہورہا کہ مخالفت بھی،اضافی رقوم کی وصولی بھی ۔پی ٹی آئی اور...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی: روہت شرما نے اہم سنگِ میل عبور کر لیابھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے۔روہت شرما نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔بھارتی کپتان کی...