اسکینڈل
ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس؛ پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی)ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان اور الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈی جی لا نے کمیشن میں اپنے دلائل دیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی الیکشن...
توشہ خانہ کیس، نیب ٹیم دبئی جا کر عمرفاروق ظہورکا بیان لے گی
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم توشہ خانہ کیس میں گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کا بیان لینے دبئی جائے گی۔ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں دو رکنی نیب ٹیم جلد دبئی جا کر عمرفاروق ظہورکا بیان لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر نیب محمد رضوان اور...
توشہ خانہ سے تحائف وصولی کا کیس: کیبنٹ ڈویژن اور وزارت پارلیمانی امور سے ریکارڈ طلب
لاہور(ای پی آئی)عدالت نے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور وزارت پارلیمانی امور کو 16 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری اور وزارت پارلیمانی امور عدالت کے جائزے کیلیے ریکارڈ پیش کریں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ بھی بتایا جائے کہ تحائف کی تفصیلات...