اسکینڈل
وزارت صحت سے منسلک اداروں کاآڈٹ سے انکار، پمز کے حسابات میں بھی بے قاعدگیاں
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستان کی وفاقی وزارت صحت سے منسلک اداروں کاآڈٹ سے انکار کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور وزارت دفاعی پیداور سے متعلق پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی دو ذیلی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔ وزارت صحت سے متعلق حسابات کی جانچ پڑتال کے...
پی اے سی کا پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا نوٹس
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے پندرہ دنوں میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ مکمل پیش کرنے کی ہدایت کردی دیگر معاملات میں بھی بے قاعدگیوں کے نشاندہی ہوئی ہے ۔ پبلک...
نیکا میں بغیر اشتہاربھرتیوں کے خلاف درخواست پر وزیرتوانائی سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی(نیکا) میں بغیر اشتہار آئی ٹی ڈائریکٹرز تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فرقین کو نوٹس جاری کرکے تحریری جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس انعام امین منہاس کی جانب سے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری...
کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے
کراچی(ای پیآئی) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے ... بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائز نامی فیکٹری میں گیارہ ستمبر 2012 کو آتشزدگی کے واقعے میں 264 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوئے تھے جب کہ 50 زخمیوں کا اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔، جھلس جانے کی وجہ سے کئی...
روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما ءعباس نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھیٹر کی اداکارہ روبی انعم نے شہرت کیلئے لاہور کے تھیٹر اور آرٹسٹ کو بدنام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے سب نے کہا کہ روبی انعم کی بات پر...
ممبئی :کپور خاندان کاچشم و چراغ خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
ممبئی (ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری پر راجک کرنے والے کپور خاندان کے چشم و چراغ آشیش کپور پر خاتون سے زیادتی کا الزام ،پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزامات...
شاہ رخ خان کے بیٹےآریان کے بعد بیٹی بھی قانونی مشکلات کا شکار
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے بعد بیٹی سہانا خان کو بھی قانون نے جکڑ لیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا نے ممبئی کے علاقے علی باغ میں واقع ایک زرعی اراضی کی خریداری کی ہے اور اس کیلئے دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا ہے۔...
آن لائن جوا،سٹے بازی تشہیری سکینڈل میں مشہور ماڈل متھیرا بھی ملوث ؟؟
ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد مزید ماڈلز اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کا بھی امکان اسلام آباد (ای پی آئی) شوبز اور ماڈلنگ میں اپنی بولڈ ڈریسنگ اور گفتگو سے شہرت پانے والی مشہور ماڈل متھیرا بھی آن لائن سٹے بازی اور جوا تشہیر سکینڈل میں ملوث پانی گئی ہیں. ذرائع کے مطابق متھیرا...
خاتون ملازمہ کی ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کی شکایت، زیادہ نگرانی ہراسگی قرار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے کہ ملازمین کی مسلسل اور ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کو بھی دفتری ہراسگی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ سنیِم افشین بنام اظہر عباس، سی ای او یاشل انگلش ہاؤس کے کیس میں آیا۔ شکایت...
ایک دن میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے بغیر اجازت خرچ،آڈٹ رپورٹ میں پردہ فاش
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بنائے گئے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے حوالے سے مالی سال 2023–24 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس قومی ادارے نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ سے صرف ایک دن میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد...
حکومت کا شوگرملز کو نوازنے کا ایک اور طریقہ سامنے آگیا
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوگرملز کو نوازنے کا ایک اور طریقہ سامنے آگیا دستیاب دستاویزات میں انکشاف ہوا ہےکہ گنے کے پھوگ سے بجلی بنانے والی 8 شوگر ملز کو حکومت کی جانب سے کیپسٹی پیمنٹ کی گئی ہے . دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال 8 شوگر ملز کو 3...
نیلامی روکنے کی استدعا مسترد،بحریہ ٹاؤن معاملہ ختم نہیں ہوا.سپریم کورٹ سماعت کا مکمل احوال
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز کی نیلامی کیخلاف اپیلوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ہے،جس میں جسٹس امین الدین نے کہا کہ یہ تو متفرق درخواست ہے مرکزی اپیلیں تو نہیں لگیں،جس پر...











