سندھ

کشمور میں بارشیں، بچی سمیت  دوافراد جاں بحق، تین زخمی

کشمور میں بارشیں، بچی سمیت دوافراد جاں بحق، تین زخمی

کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی )حالیہ برسات کے طاقتور اسپیل میں کشمور اور اس کے گرد و نواح میں ابر رحمت خوب جم کر برسا۔ وقفے وقفے سے جاری برسات کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور کئی کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں ایک بچی سمیت...

کشمور،ڈاکو راج میں پولیس کے جوانوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری،کانسٹیبل محمود لاشاری شہید

کشمور،ڈاکو راج میں پولیس کے جوانوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری،کانسٹیبل محمود لاشاری شہید

کشمور(ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل  کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مسلسل آپریشن کے دعوے بے سود ثابت ہوگئے۔ پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ کندھکوٹ کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں چمن کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ ہو...

گھوٹکی، صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ درج

گھوٹکی، صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ درج

گھوٹکی( ای پی آئی) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ رونتی تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق7 ملزمان پردھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےمقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعی میں درج کیا گیا ہے .ایف أئی أر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ...

گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی

گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی

گمبٹ( ای پی آئی)گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی گمبٹ کے موبائل شاپ سے ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کے چور موبائل فون لے اڑے ۔دو چوکیدار شاپ پر بہی موجود تھے چوکیدارون کا کہنا ہے کے ہمیں ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنایا گیا تھا. سی سی ٹی وی فوٹیج ای پی آئی نیوز نے و صول...

کشمور : جوڈیشل کمپلیکس کا کام مکمل نہ ہونے پرسیکرٹری ورکس اینڈ سروسز ذاتی حیثیت میں طلب

کشمور : جوڈیشل کمپلیکس کا کام مکمل نہ ہونے پرسیکرٹری ورکس اینڈ سروسز ذاتی حیثیت میں طلب

کشمور(ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد حسین میتلو نے 2022 میں مون سون بارشوں کے دوران ضلع کشمور میں جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت اور رہائش گاہ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز کوذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم دے...

گھوٹکی میں ایک اور صحافی قتل

گھوٹکی میں ایک اور صحافی قتل

گھوٹکی( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو سے ملحقہ علاقہ رونتی کچے میں ایک اور صحافی قتل کردیا گیا. رونتی کے علاقے میں مسلح افراد کا ٹارگٹڈ حملہ رونتی میں سندھی نیوز چینل آواز ٹی وی کا مقامی رپورٹر بچل گھنیو کو قتل کردیا گیا. اہل علاقہ کے مطابق صحافی...

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈیوائس ہولڈرز کی مبینہ ہراسگی پر نوجوان کی خودکشی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈیوائس ہولڈرز کی مبینہ ہراسگی پر نوجوان کی خودکشی

نوشہروفیروز( ای پی آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیوائس مافیا کیجانب سے مبینہ ہراساں کئے جانے پر کنڈیارو میں 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا دیا بجھا دیا . نوجوان سلیم سولنگی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر نعش کو ضروری کارروائی...

کشمور ، ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا چھاپہ ،فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی

کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ کیبھلپور پولیس نے مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملہ کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ او...

کشمور،ملزمان کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او زخمی

کشمور،ملزمان کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او زخمی

کشمور( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ ہوگیا، ایس ایچ او زخمی.ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملا کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ...

میرپورماتھیلو :  ٹرک سے کروڑوں کا بھارتی گٹکا برآمد

میرپورماتھیلو : ٹرک سے کروڑوں کا بھارتی گٹکا برآمد

میرپورماتھیلو (ای پی آئی) میرپورماتھیلو پولیس تھانہ بیلو میرپور نے قومی شاہراہ پر کاروائی کر کے بھاری مقدار میں گٹاہ اور پان پراگ برآمد کر لیا . حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا ، ڈی ایس پی میرپورماتھیلو عبدالقادر سومرو نے بتایاکہ پان پراگ اور گٹکہ ، سپاری...

پنوں عاقل: موٹروے پر ٹریفک حادثہ خاتون سمیت چار بحق ، ایک زخمی

پنوں عاقل: موٹروے پر ٹریفک حادثہ خاتون سمیت چار بحق ، ایک زخمی

پنوں عاقل(ای پی آئی) صوبہ سندھ کےشہر پنوں عاقل کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ، ایک خاتون زخمی پنوں عاقل کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر دادلوءِ کے قریب تیز رفتار کار اور مزدہ میں تصادم:تصادم کے باعث ایک خاتون سمیت چار افراد جاں...

کشمور:غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع،پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا اہتمام

کشمور:غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع،پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا اہتمام

کشمور(ای پی آئی) غیر قانونی ہجرت کے خطرات اور ملکی مواقع، پرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا انعقاد.یورپین ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور یورپی یونین کی مالی شراکت سے چلنے والی پرواز پاکستان مہم کے تحت لاڑکانہ، سندھ میں ایک آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد...