سندھ
روزگارکے حصول کے لئےایران جانے والے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان اغوا ء
میرپور ماتھیلو (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے قصبہ میرپور ماتھیلو کے ریائشی 2نوجوان ایران کے شہر تہران میں اغواء کر لئے گئے ۔اغواء کاروں کی جانب سے 10 ہزار ڈالر تاوان طلب ۔ تفصیل کے مطابق روزگار کے حصول کے لئے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان ایران کے شہر تہران...
نوشہرو فیروز :عدالت کا زندہ درگور کیجانے والی بچی کی قبر کشائی کا حکم
نوشہروفیروز( ای پی آئی ) 15 دن کی معصوم بیٹی کو زندہ درگور کرنے والے والد ملزم طیب راجپر کو سول کورٹ کنڈیارومیں پیش کر دیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے بچی کی قبر کشائی کا حکم ، ملزم کو 9 دن کیلئے جیل بھیج دیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ تشکیل دیئے جانے اور تاریخ...
پڈ عیدن : دوستی اور شادی کے جھانسہ میں آکر اغواء ہونے والا نوجوان 2 ماہ بعد بازیاب
پڈعیدن( ای پی آئی ) پڈعیدن کے نواحی گاؤں سے لڑکی کی نسوانی آواز دوستی اور شادی کے جھانسہ میں آکر اغواء ہونے والا نوجوان نور محمد راجپر 2 ماہ بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ اغواء نوجوان کی رہائی کے لئے ڈاکوؤں نے 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا سردار زادہ احمد خان...
معصوم بیٹی کو زندہ درگور کرنے کا واقعہ، صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ کا سخت نوٹس
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ میڈم شاہینہ شیر علی نے کنڈیارو پولیس اسٹیشن کی حد ودمیں معصوم بچی کو زندہ دفنانے کے واقعہ کی شدید مذمت ، واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر وویمن ڈویلپمنٹ شہید بینظیرآبادنسیم حسن مستوئی کو...
کشمور: دہشتگردحملے میں شہید پاک فوج کے جوان کوفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا
کشمور(ای پی آئی )ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان غلام علی چانڈيو کی نماز جنازہ کشمور میں انکے آبائی گاؤں خیر محمد چانڈیو میں ادا کر کے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کے نماز جنازہ میں فوجی افسران کے...
کشمور،شکارپور ڈاکووں کیخلاف آپریشن، وزیر داخلہ سندھ کی کشمورپولیس کی دلیرانہ کاروائی کی ستائش
کشمور،شکارپور (ای پی آئی) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ڈی آئی جی لاڑکانہ،ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ اور انکی ٹیم کی دلیرانہ کاروائی پر سراہتے ہوئے شاباش دی اور سندھ رینجرز کے تعاون کی بھی تعریف کی ہے۔ یاد رہے کہ کندھ کوٹ پولیس چوکی پر گذشتہ دنوں حملے اور پولیس...
لاڑکانہ ،نیشنل بینک کی سرمایہ کاری رقم میں فراڈ کا انکشاف، سابق بینک منیجر گرفتار
لاڑکانہ (ای پی آئی ) نیشنل بینک آف پاکستان لاڑکانہ کی سرمایہ کاری رقم میں ایک کروڑ 41 لاکھ روپے فراڈ کا انکشاف ۔ایف آئی اے نے سابقہ منیجر غلام مجتبیٰ مہر کوگرفتار کر لیا۔ سابق افسر کا اہلیہ سمیت ملوث ہونے کا انکشاف ایف آئی آر درج ، انکوائری افسرایف آئی اے نثار...
کشمور :پولیس اور رینجرز کا بھیو گینگ کے خلاف آپریشن ،انعام یافتہ ڈاکو بھائی سمیت ہلاک
کشمور(ای پی آئی پولیس اور رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ،درانی مہر کچہ میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ۔ پولیس کی فائرنگ سے بھیو گینگ کا سرغنہ انتہائی خطرناک انعام یافتہ ڈاکو مارا گیا۔اغواء کئے گئے 3 ہندو نوجوان بازیاب آپریشن کے دوران پولیس و رینجرز نے...
جیکب آباد ۔پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈاکو نوکر گلوانی جکھرانی ہلاک
جیکب آباد(ای پی آئی ) جیکب آباد کےتھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ پولیس پر حملے اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکونوکر گلوانی جکھرانی ہلاک ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں حیربیار ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ میں مارے گئے بدنام ڈاکو کی شناخت نوکر...
کوٹری کے قریب ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
کوٹری( ای پی آئی )کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،...
سانگھڑ، اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والوں کا دو روزہ ریمانڈ، وڈیرے کیخلاف ثبوت نہ مل سکے
سانگھڑ،( ای پی آئی ) اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے واقعہ میں گرفتار 6 ملزمان کو سانگھڑ پولیس نے عدالت میں پیش کردیا گیا معزز عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر تمام ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا معزز عدالت نے اس سے قبل تمام ملزمان کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس...
کشمور : ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں پولیس چوکی گنڈیر پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق کشمور کے نواحی علاقے میانی ایٹ بڈانی تھانہ کی گنڈیر شاخ پولیس چوکی پر جدید اسلحہ سے لیس نامعلوم ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا ۔ حملے کے...











