سندھ
شکارپور،مسلح ڈاکوؤں نے تین پولیس اہلکاراغوا کرلئے،پولیس ذرائع
شکارپور( ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع شکارپورمیں مسلح ملزمان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے تین پولیس اہلکار اغواء کرلئے ہیں. پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نےفیضو لاڑو تھانہ کی حدود 10میل چيک پوسٹ پر پولیس عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال کرکے تین اہلکاروں کو اغوا...
کشمورمغویوں کی عدم بازیابی کیخلاف کندھکوٹ میں احتجاج
کندھکوٹ، پنوں عاقل (ای پی آئی)صوبہ سندھ کے متعدد اضلاع میں ڈاکو راج برقرار ہے. ضلع سکھرکی تحصیل پنوں عاقل سے اغواء ہونے والا بچہ محمد حسین آرآئیں اورضلع کشمور کے علاقہ سنگرار سے اغوا بچی پریا کماری اور کندھ کوٹ سے اغواء ہونے والے محبوب علی ملک اور لیاقت علی شیخ اور...
کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء معصوم بچےکی جان بچانے کے لئےجے یوآئی کے رہنما نے حج کیلئے جمع شدہ رقم دینے کا اعلان کردیا
کشمور (ای پی آئی) گذشتہ روز کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء کئے گئے معصوم 6 سالہ معصوم بچے ایاز پٹھان کو اغوا کرنے کے بعد اسے زنجیروں میں جکڑ کر لٹکاکر تشدد کرنے اور آزادی کیلئے بھاری تاوان طلب کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جمعیت علماء اسلام قمبر کے امیر حافظ محمد...
پولیس کا ڈاہانی ڈاکو گینگ کے خلاف آپریشن ،مقدمہ درج کرانے پر ڈاکوئو ں نےنوجوان کوقتل کر دیا،ورثاء کا احتجاج
کشمور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ میں پولیس کی جانب سے جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں ڈاہانی ڈاکو گینگ کے خلاف گرینڈ آپریشن پر، ڈاکوئوں نے ایری برادری کے نوجوان پر حملہ کرکے قتل کردیا، ایری برادی کا لاش شاہراہ پر رکھ کر شدید احتجاج دھرنا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق...
ہم نے کبھی کسی مشکل گھڑی میں سندھ کے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
نوابشاہ( ای پی آئی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بینظیرآباد ڈویژن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 5 سالوں میں سندھ کے ہر گاوں گوٹھ میں صاف پانی پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 2022 میں شدید بارشوں اور سیلاب نے سندھ میں بڑی تباہی مچائی جس پر...
سندھ امن امان صورتحال، رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 430افرادقتل
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر 430 افراد قتل ہوئے ہیں جن میں سے صرف مارچ میں 151 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔کراچی اور لاڑکانہ ڈویژن قتل کے واقعات میں سرفہرست ہیں۔ اس ادارے کو دستیاب سرکاری اعداد وشمار کے...
اوباڑو:رینجرز اور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن،بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
گھوٹکی ( ای پی آئی ) سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے میں پولیس اور فورسز کی بڑی کامیاب کاروائی ،پولیس، رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف گھوٹکی کچے میں کاروائیاں تیز کردی گئی، ٹارگیٹڈ آپریشن میں انعام یافتہ بدنام زمانہ ڈاکوؤں ثنو شر کے گھر کا گھیراؤ ،ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر راکٹ...
کشمور؛ڈاکوؤں کاگاؤں پردھاوا،پنجاب کے رہائشی مہمان کواغواء کر لیا ،بازیابی کے لئے شدید احتجاج
کشمور (ای پی آئی)کچے کے ڈاکوؤں کا سند ھ پنجاب کی سرحدی پٹی پر قائم گاؤں شاہمراد کھوسہ پر دھاوا۔ بیٹھک پر سوئے ہوئے مہمان کو اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء کئے شخص کی شناخت محمد اسلم پنجابی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پنجاب کا رہنے والا تھا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق...
سندھ : شکارپورضلع ڈاکوؤں کے لئے مضبوط قلعہ بن گیا ،4 افراد اغواء
شکار پور (ای پی آئی نیوز) سندھ کے ضلع شکار پور میں ڈاکوؤں کا راج ،ایک ہی رات میں 4 افراد اغواء پولیس کی جانب سے جلد بازیابی کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کاضلع شکارپور ڈاکوؤں کے لئے مضبوط قلعہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔ڈاکوؤں کی جانب سے شہریوں کے اغواء کی...
کشمور ،ڈاکوؤں کی آئی جی سندھ کو سلامی، مزدا ڈرائیور اغوا
کشمور(ای پی آئی) ڈاکوؤں نے ایک بار پھر مزدا ڈرائیور کو اغوا کر کے آئی جی سندہ کو سلامی پیش کر دی۔ پولیس سویلین ادارا ہے اس کے پاس جنگی ہتھیار نہیں ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ ۔ ڈاکوؤں کے پاس جدید ہتھیار ہیں جو پولیس کے پاس نہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ جرائم پیشہ افراد کو موقع...
کشمورمیں ڈاکوراج کا خاتمہ ممکن؟؟
تصویرمیں نظرآنے والے مناظر کشمیر یا فلسطین میں ہونے والی تباہی کے نہیں اور نظر آنے والے فوجی بھارتی یا اسرائیل نہیں بلکہ صوبہ سندھ کے علاقے کشمور کے ہیں جہاں ڈاکو راج ہے اور لوگ ان علاقوں میں دن کوبھی جانے سے گریز کرتے ہیں کہ ہم کہیں اغواء نہ ہوجائیں ۔ سندھ کے علاقے...
کشمور :سردار کے ظلم کا شکارباپ کو انصاف دلانے کے لئے بیٹی دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور
کشمور (ای پی آئی ) سردار کے ظلم کا شکار ہونے والے باپ کو انصاف دلانے کے لئے بیٹی دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ عدالتی حکم کے باوجود پولیس کا ایف آر درج کرنے سے انکار بیٹی عجائب خاتوں بجارانی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور میں پریس کانفرنس اعلیٰ حکام سے ملزمان کے خلاف...











