ٹاپ سٹوریز

فلسطین اسرائیل جنگ کی لائیو اپ ڈیٹس

فلسطین اسرائیل جنگ کی لائیو اپ ڈیٹس

غزہ (ای پی آئی) فلسطینی شہرغزہ پراسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے دوسری جانب فلسطینی مجاہدین اپنی گوریلا کارروائیوں میں مصروف ہیں . لبنان اور غزہ سے اسرائیل کی جانب بیک وقت راکٹ فائر کیے گئے۔جنوبی اور شمالی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں، مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ...

ڈان نیوز پرصداقت عباسی کا انٹرویونشرہونےکے بعد 30 صحافی ،تجزیہ کاروں اوراینکرزکی رائے

ڈان نیوز پرصداقت عباسی کا انٹرویونشرہونےکے بعد 30 صحافی ،تجزیہ کاروں اوراینکرزکی رائے

اسلام آباد (ی پی آئی نیوز)پاکستان تحریک کے انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کے پارٹی سے علیحدگی کے بیان پر سینئر صحافیوں نے سوشل میڈیا پر بھر پور ردعمل دیا ہے ۔ ڈان نیوز پر انٹرویو نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر سینیئر صحافیوں سمیت دیگر سیاسی و سماجی...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پرفل کورٹ کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمی کا فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ...

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کی گئی ڈیم فنڈ کی رقم بڑھ کر 18 ارب روپے سے تجاوز کر گئی � ای پی آئی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 3 اکتوبر 2023 کو ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم 18 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ 26 ہزار...

عمران خان کو زہر دیئے جانے کا خطرہ ، بشریٰ بی بی نے عدالت کو کیا کہا ؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کو زہر دیئے جانے کا خطرہ ، بشریٰ بی بی نے عدالت کو کیا کہا ؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشرٰی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز سلوک کو چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں قانون،جیل رولز اور جیل منول کے مطابق...

چیئرمین تحریک انصاف کی 9مقدمات میں منسوخ ضمانتیں بحال

چیئرمین تحریک انصاف کی 9مقدمات میں منسوخ ضمانتیں بحال

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9مقدمات میں منسوخ ضمانتیں بحال کردیں ۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی اور...

خلاف قانون گرفتاریوں کے ذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کاحکم

خلاف قانون گرفتاریوں کے ذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کاحکم

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلی عدالتوں کی طرف سے فیصلوں میں طے کئے گئے قانونی اصولوں کے خلاف وفاقی دارلحکومت سے گرفتاریوں پر سیکرٹری وزارت داخلہ کوان خلاف قانون گرفتاریوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے...

بڑی خبر :نواز شریف کے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پر تحفظات شروع ،اندرونی کہانی منظر عام پر

بڑی خبر :نواز شریف کے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پر تحفظات شروع ،اندرونی کہانی منظر عام پر

اسلام آباد (ای پی آئی ) معروف اینکر پرسن و صحافی سید طلعت حسین نے سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے لندن جانے اورنواز شریف کے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پر تحفظات کے حوالے سے بڑے انکشافات کئے ہیں ۔ اپنے تازہ وی لاگ میں طلعت حسین نے کہا ہے کہ لندن سے آنے کے 48 گھنٹے کے بعد...

پرانانیب قانون بحال،فیصلے کے اہم نکات، جسٹس منصورعلی شاہ کااختلافی نوٹ

پرانانیب قانون بحال،فیصلے کے اہم نکات، جسٹس منصورعلی شاہ کااختلافی نوٹ

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے13جماعتی پی ڈی ایم حکومت کی طرف سےنیب قانون میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قراردینے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیافیصلہ 58صفحات پر مشتمل ہے چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس اعجازالاحسن کی...

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت جرائم کا تعین فوج نے ہی کرنا ہے،، چیف جسٹس

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت جرائم کا تعین فوج نے ہی کرنا ہے،، چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت عدالتی حکم پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی،...

9مئی کے  واقعات آرمی ایکٹ کے دائرہ کار میں نہیں آتے، فرحت اللہ بابر

9مئی کے واقعات آرمی ایکٹ کے دائرہ کار میں نہیں آتے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ،سابق سینیٹرفرحت اللہ بابرنے کہاہے کہ کسی سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے لیکن...

سینٹورس مال کے مالکان شہریوں ،سرکاری املاک پر قابض  ہونے کا انکشاف

سینٹورس مال کے مالکان شہریوں ،سرکاری املاک پر قابض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارلحکومت میں قائم نجی شاپنگ سینٹر (سینٹورس مال ) کی طرف سے عام شہری اور سرکاری زمین پر کی گئی تجاوزات آئندہ جمعہ 23 جون تک ختم کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورس منٹ کی...