ٹاپ سٹوریز
آجکل جو یزیدیت اور ظلم ہورہے ہیں اُن کی تاریخ نہیں ملتی،عمران خان
لاہور(ای پی آئی ) میرے گھر کے ارد گرد انٹرنیٹ سروس منقطع کردی گئی ہے، آجکل جو یزیدیت اور ظلم ہورہے ہیں اُن کی تاریخ نہیں ملتی، ہمارے دس ہزار سے زائد گرفتار کارکنوں کو چھوٹے پنجروں میں بھوکا پیاسا رکھا ہوا ہے جبکہ انہیں وکیلوں سے ملنے نہیں دیا جارہا ان خیالات کا...
پی ٹی آئی کے مزید کئی رہنماؤں نے پارٹی سے منہ موڑ لیا
اسلام آباد /سوات /ملتان /لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں بد ترین ہنگامے برپا کر کے آرمی تنصیبات پر حملے کرنے کے علاوہ پاکستان کے فخر شہداء پاکستان آرمی کی توہین کے بعد پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی جانب سے اپنے کپتان عمران خان...
حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ،اہم شخصیات کا ریکارڈ سامنے آگیا
لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری پر شرپسندوں کی جانب سے ملک بھر میں آرمی تنصیبات ،سرکاری املاک پر حملوں اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے ہوشرباء انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ جدیدٹیکنالوجی کے ذریعے پتہ چلا ہے کہ ان حملوں کا منصوبہ 8 مئی کو ہی تیار کر لیا گیا تھا...
کپتان کی بڑی وکٹ گر گئی ،فواد چوہدری بھی ساتھ چھوڑ گئے
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا کپتان کے بڑے کھلاڑی فواد چوہدری نے بھی ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جارح مزاج رہنما اور سیاسی مخالفین، اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے میں صف اول سمجھے جانے والے سابق...
ارکان اسمبلی کے سوالات کےجوابات نہ دینا ناقابل برداشت ہے ، راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد (ای پی آئی ) ارکان اسمبلی کے سوالات کے جوابات نہ دینے کا عمل ناقابل برداشت ہے یہ طریقہ درست نہیں ،قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کا وزراء کے رویے پر اظہار ناراضگی ۔ تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے...
پی ٹی آئی کوبڑے جھٹکے ، اہم رہنما عمران خان کو اللہ حافظ کہہ گئے
لاہور/اسلام آباد ( ای پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کے شرمناک واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں اور کارکنان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری...
آڈیولیکس کمیشن کی پہلی سماعت کامکمل احوال، تحریری حکم نامہ پڑھیئے
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل تین رکنی آڈیو ویڈیو لیکس کمیشن کا پہلا اجلاس 22 مئی 2023 کو سپریم...
پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ،صوبائی وزیر ،مشیر سمیت 3رہنما ساتھ چھوڑ گئے
پشاور،اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنان کی جانب سے آرمی تنصیبات کا جلائو گھیرائو اور پاک فوج کے خلاف نعرے بازی ،شہدا کی توہین کے بعد تحریک انصاف کے کئی سینئر رہنما ئوں نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے...
ججز سے متعلق آڈیو لیکس : تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشنل کمیشن تشکیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی مبینہ طور پر سپریم کورٹ کے ایک جج کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک کے علاوہ مسرت جمشید چیمہ اور عمران خان کی آڈیو لیک پر تحقیقات کےلئے جوڈیشنل کمیشن بنا دیا ہے کمیشن کی سربراہی سپریم کورٹ کے...
190ملین پائونڈز کی انکوائری کیس ، عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے
اسلام آباد(ای پی آئی )190ملین پائونڈز کیس میں نیب راولپنڈی کی جانب سے طلب کئے جانے پر پیش نہ ہوئےنیب کا ضمانت منسوخی کےلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان برطانوی نیشنل کرائمز ایجنسی (این سی اے)کی جانب...
جناح ہاؤس پر حملہ، پنجاب حکومت کوسیاسی لیڈر شپ کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے
اسلام آباد(ای پی آئی )نگران پنجاب حکومت کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے کارکنان اور سیاسی جماعت کی لیڈر شپ کے درمیان رابطوں کے اہم ثبوت مل گئے ہیں، اس حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیئے...
سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملے،کارروائی کی قرارداد منظور
اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں انتشار پھیلانے اور سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے لیے قرارداد منظور کرلی گئی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان میں تحریک انصاف...









