خصوصی ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس 16 مئی کوسماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس 16 مئی کوسماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت 16 مئی کو ہوگی ، ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے امریکی نژاد شہری سید اقتدار حیدر کے تحریری دلائل کو منظور کر رکھا ہے۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو تحریری دلائل کو...

پنجاب : محکمہ سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ،500 ملین روپے کے فنڈز جاری

پنجاب : محکمہ سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ،500 ملین روپے کے فنڈز جاری

لاہور(ای پی آئی) پنجاب حکومت نے دفاع وطن کیلئے محکمہ سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ بھی دیدیا، سول ڈیفنس کیلئے گرانٹ محکمہ داخلہ کے انٹرنل سکیورٹی...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات  آج (بدھ کو)  ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج (بدھ کو) ہونگے

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج (بدھ کو)مذاکرات ہونگے ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات 23 مئی تک ہوں گے، آئندہ بجٹ میں آمدن اور اخراجات پر...

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے کیس کے التواء کی استدعا مسترد کر دی

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے کیس کے التواء کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والےمجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر سماعت۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کی سبراہی میں3 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے کیس میں التواء کی استدعا کرتے ہوئے موقف...

سندھ ہائیکورٹ: جسٹس آغا فیصل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار

سندھ ہائیکورٹ: جسٹس آغا فیصل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار

کراچی (ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل نے سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیئے کہ یہ کیس میرے روسٹر میں شامل نہیں ہے، لہٰذا اس...

9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈرعمر ایوب سمیت اسد عمر، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع

9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈرعمر ایوب سمیت اسد عمر، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، فواد چودھری، اسد عمر اور اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 16 جون تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے...

بھارتی جارحیت میں پاک فوج کے 11 جوان، 40 شہری وطن پر قربان ہوئے ۔آئی ایس پی آر

بھارتی جارحیت میں پاک فوج کے 11 جوان، 40 شہری وطن پر قربان ہوئے ۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ای پی آئی )بھارتی مسلح افواج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی رات جارحیت کا مطاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال اور بزدلانہ حملہ کر کے پاکستان کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ، ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 40 بے گناہ...

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست...

پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ،ہر پاکستانی ساڑھے 3 لاکھ کا مقروض

پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ،ہر پاکستانی ساڑھے 3 لاکھ کا مقروض

پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ اعداد و شمار کے...

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 آپریشن بنیان مرصوص مکمل: 22اپریل سے 10 مئی کی صورتحال معرکہ حق قرار،پاکستانی میڈیا بھارتی پروپیگنڈے اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران آہنی دیوار کی طرح کھڑا رہا۔ الحمداللہ! پاک فوج نے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا، پاکستانی عوام نے بھی پاک فوج کا پورا ساتھ...

انفینکس نوٹ 50 پرو جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی،شاندارچارجنگ کے ساتھ پاکستان بھر میں دستیاب

انفینکس نوٹ 50 پرو جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی،شاندارچارجنگ کے ساتھ پاکستان بھر میں دستیاب

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے سب سے ذیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فون برانڈانفینکس نے باضابطہ طور پر Infinix NOTE 50 Pro+ 5G پاکستان میں لانچ کر دیا ہے جوجدید AI خصوصیات، 100X پیری اسکوپ کیمرا اورشاندار چارجنگ صلاحیتوں سے آراستہ ہے۔ PKR 119,999 کی قیمت پر دستیاب یہ فون...

پاک فوج کو تاریخی خراج تحسین،،،دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

پاک فوج کو تاریخی خراج تحسین،،،دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

شہراقتدار میں پاک بھارت ہاٹ لائن پر رابطوں کی بحالی پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے تاہم سفارتی حلقوں نے جنگ کے بادل چھٹنے پر سکھ کا سانس لیا ہے ۔سب کو سرپرائز مل گیا کہ جب کوئی ہمیں چھیڑے گا گھس کے ماریں گے ۔خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی برادری...