خصوصی ویڈیوز
پی آئی اے کی پرواز چین کے راستے ملائیشیا روانہ
لاہور(ای پی آئی )پاکستان نے بھارت کا فضائی راستہ بند کرنے کے اعلان کے بعد اپنی پروازوں کا رخ بھی موڑ دیا ، پی آئی اے کی ملائیشیا جانے والی پرواز کا چینی فجائی حدود کا استعمال ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائنز پر پاکستانی فضائی حدود کا استعمال بند کرنے کے بعد پاکستان...
پیپلز پارٹی شھید بھٹو کانہروں کیخلاف دادو مورو پل پر دھرنا
نوشہرو فیروز( ای پی آئی ) پیپلز پارٹی شھید بھٹو کی جانب سے دریائے سندھ پر متنازعہ کئنال نکالنے کے خلاف دادو مورو پل کے مقام پر دھرنا دیا گیا. دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے کھا کہ متنازعہ کینالوں کے خاتمے کا ہمیں نوٹیفکیشن دکھاؤ ہم جھوٹے اعلانات...
متنازع نہروں کے خلاف کندھ کوٹ میں چھٹے روز بھی دھرنا جاری رہا
کشمور (حاکم نصیرانی) دریائے سندھ پر متنازع نہروں کے خلاف وکلاء اتحاد آل پارٹیز موومینٹ سمیت برادریوں کی جانب سے کندھ کوٹ گولا موڑ انڈس ہائی وے پر لگایا گیا دھرنا چھٹے روز بھی وکیل عبدالغنی بجارانی، اکرم باجکانی، دلمراد ڈاھانی، ظریت ساگر بجارانی، ڈاکٹر میھر چند ،حاجی...
بھارتی دھمکیاں،، چین کی پاکستان سے مشاورت،دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں
دنیا نیوز ہیڈلائنز 6 بجے 1 چین کا خطے کی بدلتی صورتحال پر پاکستان سے قریبی رابطے پر اتفاق،بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ ہنگامی مشاورت کے لیے دفتر خارجہ پہنچے، چینی سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں پہلگام واقعہ کے...
سماءنیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف منظم سازش بے نقاب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری سرپرستی میں مسلمانوں کی زمینوں پر قبضے اور ان کی املاک مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پہلگام میں انسداد تجاوزات مہم کے نام پر مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو منظم...
ایکسپریس نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 مسلم لیگ (ن ) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی پالیسی پر چلتے ہوئے مودی مقبوضہ کشمیر کو غزہ بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارت اب سب سے بڑی جمہوریت نہیں، مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی سب سے بڑی قتل گاہ بن چکا ہے۔ پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے...
جیو نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 غیر دستاویزی تارک وطن کو گرفتاری سے بچانے کا الزام، امریکی جج گرفتاری کے کچھ گھنٹے بعد رہاغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جج ہانا ڈوگن پر ایک غیر دستاویزی تارک وطن کو گرفتاری سے بچانے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔تاہم اب ملواکی کاؤنٹی...
دنیا نیوز کی ہیڈلائنزمیں شامل 5 اہم خبریں
1 پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری گیسٹ آف آنر کے...
پنجاب میں ’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری
لاہور (ای پی آئی )وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت میں لاہور میں اجلاس ’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی ۔ فوری طور پر 4 ایئر بس طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ۔ اجلاس میں لاہور یلو لائن اور ماس ٹرانزٹ لائن گوجرانوالہ پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا جبکہ جناح...
لیبیا کشتی حادثہ :جاں بحق 6 پاکستانیو ں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں
لاہور (ای پی آئی ) لیبیا کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں سوار 6 پاکستانیوں کے جسدِ خاکی قطری طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پہنچا دیے گئے۔ اوور سیز پاکستانیز فاؤنڈیشن پنجاب کی ریجنل ہیڈ سیدہ صبا فاطمہ حسن اور دیگر حکام نے میتیں وصول...
دریاؤں کا پانی پاکستان کی لائف لائن،پابندی اعلان جنگ ہے ۔پنجاب اسمبلی میں قراداد جمع
لاہور (ای پی آئی )استحکامِ پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں پہلگام حملے کو پاکستان سے منسوب کرنے اور امن کو سبوتاژ کرنے کی مذمت کی...
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئیں ۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 30 اپریل کو بانی پی ٹی...











