خصوصی ویڈیوز
پاکستان: غربت کی شرح 40.5 فیصد تک جانے کاانکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف ہوا ہے. عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ،جس میں بتایا گیا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قرارہے،رپورٹ کے...
پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
اسلام آباد ( ای پی آئی ) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز روئز نے پاکستان میں زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور اقتصادی استحکام پر مکالمہ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 سے معاشی حالات میں استحکام کیلئے...
حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی )حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق نیشنل ہومیو پیتھی کونسل ،قومی طب کونسل تحلیل کی جائے گی ، قومی کونسل برائے روایتی اور متبادل ادویات کے قیام کا فیصلہ، این ایچ سی، این ٹی سی قومی کونسل روایتی، متبادل ادویات...
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔ پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں آئندہ ہفتے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پمز انتظامیہ ہسپتال کی انتظامی نے ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈیپارٹمنٹس کے لیے سرکل جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابق...
آیندہ ہفتے دو بڑی جوہری اور ویٹو طاقتوں کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ای پی آئی )آیندہ ہفتےشنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کے لئے دو بڑی جوہری اور ویٹو طاقتوں کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چین اور روس کے وزرائے اعظم اپنے وفود کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے ،تفصیلات کے...
پی ٹی آئی احتجاج میں شامل مزید افغان شرپسندوں کے اعترافی بیانات منظر عام پر آگئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج میں شامل شر پسندافغانیوں کی ہوشروبا اعترافی بیانات کا سلسلہ جاری ،مزید افغان شرپسندوں کے ویڈیو ں بیانات سامنے آگئے تہلکہ خیز بیانات ۔ تفصیل کے مطابق پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند...
نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب
بلوچستان (ای پی آئی )پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ ،موثر جوابی کارروائی سے افغان فورسز کو بھاری نقصان ۔ تفصیل کے مطابق پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں...
300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کا خدشہ،پی پی آئی بی کا تیزی لانے کا مطالبہ
کراچی (ای پی آئی )کے الیکٹرک کی جانب سے 300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر پر پی پی آئی بی نے کے الیکٹرک سے فزیبلٹی و دیگر اسٹڈیز میں تیزی لانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔، پی پی آئی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تھر کول فائرڈ پراجیکٹ کی فزیبلٹی، بجلی کے انخلا...
چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان
اسلام آباد (ای پی آئی )چینی وزیراعظم لی چیانگ کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نےسی پیک کےتحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویزدی جس پر سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ...
مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست
سری نگر (ای پی آئی )مودی سرکار کی جماعت بی جے پی کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود عبرتناک شکست،اپوزیشن جماعت کانگریس نے واضح اکثرہت حاصل کر لی ۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو گیا ہے...
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی
پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی ،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےپی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد خیبرپختوا حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین پر کالعدم پی ٹی ایم...
چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(ای پیآئی) پاکستان میں معروف فاسٹ فوڈ برانڈ چیزئیس نے برانڈ آف دی ائیر ایوارڈز 2023کے موقع پر ”تیزی سے ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈجیت لیا ہے۔مسلسل تیسری بار یہ شاندار کامیابی چیزئیس کے بہترین معیار،جدت اور برانڈ پر صارفین کے مکمل اعتمادکا...











