خصوصی ویڈیوز
حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے کیاکیا تبدیل ہوگا؟ پڑھیں
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )آئین میں کی جانے والی ترامیم کو 26ویںآئینی ترامیمی ایکٹ 2024کا نام دیا گیا ہے اس ایکٹ میں ملک کی اعلی عدالتوں ،ججزاور دیگرمعاملات کے حوالے سے 54 مجوزہ ترامیم شامل ہیں ۔ یہ ایکٹ پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہوگا۔ اس بل کی پانچویں ترمیم...
پڈ عیدن : پولیس کا 17 سالہ ذہنی معذور نوجوان پر بد ترین تشدد ،ورثاء کا احتجاج
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کی پولیس کی ظلم کی انتہا کر دی ،ذہنی معذور 17 سالہ نوجوان کو چوری کے کیس میں گرفتار کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،ورثاء کا احتجاج ۔ تفصیل کے مطابق ضلع نوشہرو فیروز کے علاقہ پڈعیدن کے رہائشی17 سالہ نوجوان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکتسان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا آرڈر کاالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشل تحویل میں دیدیا جس کے بعد ارکان پارلیمان اب ضمانت...
اسلام آباد، شہری کےگھر بجلی کامیٹر نہ لگانے پر آئیسکو حکام نیپرا میں طلب
اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسلام آباد کے شہری کا بجلی کا میٹر نہ لگانے پر آئیسکو حکام کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد کے رہائشی امحمدفہد اظہروٹو نے ملک آباد موہریاں میں اپنے گھر پر بجلی کا میٹر لگوانے کے لیے 29 مئی 2023 کومقامی ایس...
صحافیوںکے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال: پریس کونسل آف پاکستان نے وزیراعلی کے پی کے خلاف از خود نوٹس لے لیا
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پریس کونسل آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا۔ پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین ارشد خان جدون نے پریس کونسل آف...
شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والےگیٹ مین کیلیے انعام کااعلان
نوابشاہ ( ای پی آئی ) ) نوابشاہ میں گزشتہ دنوں شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والے ریلوے گیٹ مین کیلیے ریلوے کی جانب سے انعام کا اعلان کرددیاگیا سی ای او ریلوے کی طرف سے گیٹ مین مدد علی کو پچاس ہزار روپے دیے جائیں گےگیٹ مین نے ٹرین ڈرائیور کو ٹریک پر دوڑ کر خطرے...
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب ایسا نہیں ہوتا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےسپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب ایسا نہیں ہوتا ، میں نے سپریم کورٹ...
کشمور؛بدامنی تھم نہ سکی، معصوم بچہ اغوا
کشمور(ای پیآئی)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی تھانہ گڈو کی حدود سے معصوم بچے محمد علی پٹھان کو اغوا کر لیا گیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع شہر کشمورمیں ایک بار پھر میں بدامنی کی آگ بھڑک اٹھی۔ گڈو تھانہ کی...
کشمور میں پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کاآغاز، برکت چٹھہ کے ملکیتی گھر، زمین پرچاچڑقابض ہوگئے
کشمور(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دہائیوں سے آباد پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کا آغازہوگیا۔ کشمور کے نواحی گوٹھ رحمت خان میں گھراورملکیتی زمین پر مقامی بااثر وڈیروں کی ایما پرچاچڑ برادری کے شرپسند عناصر نے قبضہ کرلیا ۔ مقامی پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی...
نواب شاہ ؛ شالیمارایکسپریس ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی
نواب شاہ (ای پی آئی)نوابشاہ ٹالپر پھاٹک پر ٹرین ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی۔ پھاٹک پر معمور ملازم نےجھنڈی لہرا کر شالیمار ٹرین روکنے کی کوشش کی جس پر ڈرائیور نے بریک لگا کر ٹرین روکنے کی کوشش کی لیکن تیز رفتار ٹرین کی ٹکر سے ٹرالر الٹ گیا ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرارہونے...
گھوٹکی: مغوی کی پرتشدد ویڈیوزجاری،عدم بازیابی کیخلاف ورثا کا دھرنا
گھوٹکی(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں 25 روز قبل اغوا ہونےوالا مغوی ڈاکوؤں کی قید سے بازیاب نہ ہو سکا، ورثا نے تھانے کے سامنے دھرنا دیدیا۔ گھوٹکی کے تھانہ اے سیکشن کے سامنے مغوی خادم حسین کی بازیابی کے لیے مگسی برادری اور سیاسی سماجی افراد کی جانب سے احتجاجی...
12 ربیع الاول شایان شان طریقے سے منایا جائےگا، ڈپٹی کمشنر کشمور
کشمور(ای پی آئی) ڈپٹی کمشنرضلع کشمور امیر فضل اویسی کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر آفس میں 12 ربیع اول انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ 12 ربیع الاول شایان شان طریقے سے منایا جائے گا پورے ضلع کی سرکاری اور نجی...











