خصوصی ویڈیوز
پاکستان بیلاروس کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے،ایازصادق
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے خوشگوار دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پارلیمانی و...
کراچی کی مغوی بچی گھوٹکی سے بازیاب،اغوا کارگرفتار
گھوٹکی( ای پی آئی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے ایک ماہ قبل اغوا کی گئی کمسن بچی مبینہ مقابلے کے بعد گھوٹکی سے بازیاب کالی گئی. بچی کو ایک ماہ قبل کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے دو اغوا کاروں سعید اور اکرم گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ...
سپریم کورٹ:این اے 97 مسلم لیگ ن کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج
اسلا م آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں فیصل آباد کے حلقے این اے 97میں الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ گنتی کے حکم کوکالعدم قراردینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار علی گوہربلوچ کی جانب سے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔...
آڈیو لیکس کیس ،سپریم کورٹ کے حکم کا مکمل متن، جسٹس بابر ستار کا معطل حکم
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس سکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ کے ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے19...
بازیابی کیس :باپ بیٹے کا اور بیٹا باپ کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ۔عدالت نے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی...
پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی(ای پی آئی )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا، اس کا مقصد بہتر...
گورنر سندھ کی تبدیلی معاملے پر مسلم لیگ ن پی پی سے دوبارہ ہاتھ کر گئی
کراچی (ای پی آئی) وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی کے ساتھ گورنر سندھ کی تبدیلی کے وعدے سے یوٹرن ،کامران ٹیسوری تاحال گورنر کے عہدے پر برجمان ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے گورنر سندھ تبدیلی کے ارمان پر پانی پھیر دیا، پی پی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ...
آڈیو لیک کیس:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا ،فیصلہ معطل
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت۔عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز...
اسلام آباد ہائیکورٹ :فائر وال، انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پرعتراضات ختم سماعت کل ہوگی
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست کی اعتراضات کے ساتھ سماعت ۔عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئےسماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق...
انجینئرنگ کونسل کےانتخابات:حکومتی حمایت یافتہ گروپ کوجتوانےکی کوشش کی جا رہی ہے،اشفاق حسین شاہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں امیدوار برائے چیئرمین سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ گروپ کے کیخلاف دھندلی کی وجہ سے نادرا کا سسٹم ڈاون کیا گیا ہے،ہمارے ووٹرز دور دور سے آئے ہیں مگر یہ صورت حال مختلف ہے، صبح لوگوں کو دیکھ کر ان...
لاڑکانہ ،شدید بارش نے تباہی مچا دی،مکانات منہدم2 افراد جاں بحق متعدد زخمی
لاڑکانہ( ای پی آئی ) لاڑکانہ ڈویژن میں آنے والی شدید بارش نے تباہی مچادی،محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع کے باوجود انتطامیہ بے بس، مکانات کی چھتیں گرنے سےخاتون اور 45 سالہ شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ،کرنٹ لگنے سے مویشی ہلاک ۔ تفصیل کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب...
قاضی فائز عیسیٰ مقدمات سےالگ ہوجائیں، پی ٹی آئی کے شوکت محمودکی درخواست کا متن
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پی ٹی آئی مقدمات سے علیحدگی یا سماعت سے معذرت کے لئے بہاولنگر کے حلقہ این اے 173 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت محمود نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے الیکشن کمیشن بنام سلمان اکرم راجہ کیس میں 12 صفحات...









