خصوصی ویڈیوز
ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین، فاروق ایچ نائیک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب
اسلام آباد (ای پی آئی) ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے جبکہ فاروق ایچ نائیک کوچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب کر لیا گیا ہے. بار کونسل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل کا241واں اجلاس چئیرمین اٹارنی...
پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ملک بھر میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ،پنجاب کا پہلا نمبر ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان بھر بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شماریاتی...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا نیوزی لینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی میں 42 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر 134 رنز بنائے نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی پاکستانی سپنرز نے کمال کر دکھایا افتخار احمد نے 24...
ٹائمز میگزین کے عمران خان پر لکھے گئے آرٹیکل کا مکمل اردو ترجمہ
عمران خان جیل کوٹھری میں قید، نواز شریف پر نوازشات کی بارش پی ٹی آئی کو انتخابات سے باہر رکھنے کیلئے ہر حربہ استعمال، انتخابات میں جمہوری اصولوں کی پامالی ایک بڑا سوالیہ نشان، کیا نواز شریف اور مقتدر عسکری حلقوں کی ترجیحات ایک ہونگیں؟ چین اور روس کی طرف جھکاؤ، مغرب...
92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 بلوچستان حکومت نے ایرانی حملے کو ناقابل قبول عمل قرار دے دیا نگران وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کے خلاف ورزی سے باہمی اعتماد کے ساتھ سرحدی تجارت کو بھی ٹھیس پہنچے گی دشمن قوتیں اندرونی خلقشار میں مداخلت کے بعد بیرون ملک مداخلت کی...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 چین کا پاکستان اور ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مشورہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے پر زور۔۔۔ خبر نمبر2 عام انتخابات کا دنگل پاکستان پیپلز پارٹی کا بدین میں پارشو بلاول بھٹو...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 ایران کی جارحیت پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی حملے میں دو بچے جانبحق تین بچیاں زخمی پاکستان کی شدید مذمت ملکی خود مختاری کے خلاف ورزی اور ناقابل قبول قرار سنگین نتائج کا انتباہ تہران میں احتجاج ریکارڈ ایرانی ناظم الامور کی بھی دفتر خارجہ طلبی ترجمان دفتر...
92نیو ز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق اپیلوں پر سندھ ہائی کورٹ پر ہم سرکاری وکیل کی کلاس لے لی چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا آپ وقت سے سیکھتے کیوں نہیں سب آگاہ ہے ملک میں ہو کیا رہا ہے پہلے صرف پڑھے لکھے لوگ ہی جانتے تھے اب بچہ بچہ سب جانتا ہے عدالت نے آزاد...
سماء نیو ز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 ایک طرف عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف مانگتے ہیں چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے لطیف کھوسہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا پی ٹی آئی وکیل کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا کھوسہ صاحب آپ باہر جا کر الزامات لگاتے ہیں جلد سماعت کی درخواست...
92 نیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 نگران وزیراعظم الوارالحق کی کوششیں رنگ لے آئیں پاکستان پر متحدہ عرب امارات کے واجب الادا دو ارب ڈالر کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر ہونے کا امکان فریقین میں اتفاق ہو چکا ادھر پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط آج ملنے کا امکان فنڈز کی منتقلی سے زر...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری بجلی فی یونٹ پانچ روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست دائر کر دی نیپرا 31 جنوری کو سماعت کرے گی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا صارفین پر 49 ارب...
قائداعظم یونیورسٹی میں غزہ اور کشمیر کے شہداء کیلئے سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد (پریس ریلیز) قائداعظم یونیورسٹی، فلسطین فاونڈیشن اور کشمیر یوتھ الائنس کے زیراہتمام شہدائے قدس و کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینار کا اہتمام کیا گیا،جس میں مقررین نے غزہ میں 100دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی اور عالمی برادری سے...


