خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد پولیس کے  چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے  اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد پولیس کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت کے خط پرآئی جی، اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے مختلف اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ پیر کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بلا باہر ہو گیا اب مقابلہ تیر اور شیر پہ ہے تیر سے شیر کا شکار کریں گے بلاول بھٹو کا ڈیرہ مراد جمالی میں انتخابی جلسے سے خطاب نواز شریف پر تابڑ توڑ حملے کہا عوام اسے ووٹ دیں گے جس نے تین بار وزیراعظم رہ کر کوئی کام نہیں کیا وہ شخص اس وقت تک گھر میں چھپا رہا...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار تین صفر سے متفقہ فیصلہ آیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا 5 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 بلے کا نشان واپس تحریک انصاف انتخابی دنگل سے پہلے بڑا میچ ہار گئی سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا الیکشن کمیشن کی اپیل منظور پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی پارٹی کو 2021 سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کہا جا...

دنیانیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پرویز الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ,لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چودھری پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔پرویز الہٰی کے وکیل شہزاد شوکت...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کے معاملے کی سماعت جاری،، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔دو سوالات ہیں کہ کیا عدالتی دائرہ اختیار...

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 خواتین کےحقوق کی تنظیم کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس پر اظہار افسوس، کسی بھی صنف کے لیے دقیانوسی تصورات رکھنا غلط ہے، ہمیں ایسے معاشرے اور تعلیم کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی جو صنفی تعصبات کو ختم کرے اور افراد کو ان کی صلاحیتوں پر جانچے۔عکس 2 2 روز میں چینی کی...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 جسٹس مظاہر علی نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی ،سینئر ترین جج جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا جو ایوان صدر کو موصول ہوگیا، جسٹس اعجازالاحسن نے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی تھی، سپریم کورٹ...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 الیکشن 2024 کیلیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم،8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے کنٹرول روم کے ذریعے انتخابی عمل کی سیکیورٹی کی صورتحال کی نگرانی کی جائےگی۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ڈپٹی سیکرٹری طاہر اکبر اعوان کنٹرول روم کے ممبر ہوں گے جب کہ سیکشن آفیسرمبشرحسن...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم جوڈیشل کونسل کا سابق جج مظاہرنقوی کو اپنا مؤقف دینےکا ایک اور موقع، نوٹس جاری،سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر نقوی کو آگاہی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں ایک اور موقع دیا ہے، کونسل کا کہنا ہےکہ مظاہر نقوی چاہیں تو کل پیش ہوکر اپنا مؤقف دے سکتے...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد،رجسٹرار آفس نے اپیل کیساتھ منسلک دستاویزات پڑھے جانے کے قابل نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی، 2 سائفر کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ...

پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(ای پی آئی) ہارون الرشید، وائس چیئرمین اور پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے کو سراہا ہے۔ جو کہ چار ججوں پر مشتمل بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی سپریم کورٹ...