خصوصی ویڈیوز

کوئٹہ  اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر میں علاقوں میں زلزلےکے شدیدجھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ کو ئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مغربی حصہ تھا...

کراچی، بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا  کے نئے ویرئنٹ کی تصدیق

کراچی، بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا کے نئے ویرئنٹ کی تصدیق

کراچی (ای پی آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کے پھیلنے کی اطلاعات پر پاکستان کے ایئرپورٹس پر بھی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں پر نظر رکھی جا رہی ہے اس حوالے سے بتایا گیا کہ گذشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں کورونا کے...

مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق 4 افراد زخمی

مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق 4 افراد زخمی

حافظ آباد (ای پی آئی ) مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اپنی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں مکان کی دوسری منزل پر جانوروں کو سردی سے بچانے کے لئے جلا کر رکھی ہوئی تھے جس کے باعث مکان کی چھت...

تیسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو عبرتناک شکست ،وائٹ واش کا بدنما داغ لگ گیا

تیسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو عبرتناک شکست ،وائٹ واش کا بدنما داغ لگ گیا

سڈنی (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اختتام پذیر پاکستان نے آسٹریلیاں میں شکستوں کا ریکارڈ برقرار رکھا ،وائٹ واش کا بد نما داغ لگ گیا ۔ پاکستانی ٹیم پہلے 2 ٹیسٹ میچوں کی طرح آخری ٹیسٹ میچ میں بھی چوتھے دن ہی ہمت ہار گئی 8 وکٹوں سے...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی،، اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔ممبران الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کی دھمکی پر حیران رہ گئے۔ 2...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ  لائنز

1 پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 10 جنوری کو صوابی، 11 جنوری کو تاندلیانوالہ فیصل...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 الیکشن گہما گہمی، لاہور کے حلقوں میں امیدواروں کی تشہیری مہم شروع،سڑکوں، گلیوں، بازاروں اور چوراہوں پر بینرز اور فلیکسز آویزاں کر دیئے گئے، حلقہ این اے 117 لاہور ون سے 38 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، معروف سیاسی شخصیات بھی اس حلقے میں امیدواروں کی فہرست میں...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ایم کیو ایم نے انتخابی منشور پیش کردیا، آئین میں 3 ترامیم کی تجویزنامکمل اختیار والی جمہوریت نہیں چاہیے، تمام بحرانوں کا حل جمہوریت کے ذریعے ممکن ہے، ایم کیو ایم کی جدوجہد کا مقصد عوام کو جمہوریت کے ثمرات سے مستفیدکرنا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے ایم کیو ایم...

سپریم کورٹ ،تاحیات نا اہلی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ ،تاحیات نا اہلی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے لارجر بینچ کی تا حیات نا اہلی کیس کی سماعت وکلاء کے طویل دلائل کے بعد سماعت کل تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔سماعت کے آغاز پرچیف جسٹس نے...

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع، درخواست میں کیا موقف اختیار کیا؟ اہم نکات پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع، درخواست میں کیا موقف اختیار کیا؟ اہم نکات پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان حاصل کرنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے آئین کے آرٹیکل 185/3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتےانصاف نہیں مل سکتا ،پی ٹی آئی رہنما کھل کر بول پڑے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتےانصاف نہیں مل سکتا ،پی ٹی آئی رہنما کھل کر بول پڑے

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر معروف قانون دان شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمجھتی ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں مل سکتا ، انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیف...

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل  کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

کوئٹہ(ای پی آئی )بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ۔الیکشن ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کوئٹہ کے حلقہ این اے264...