خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پی ٹی آئی کی فتح: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، 'بلکا انتخابی نشان بحال،پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عالیہ کے جج جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت...
بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد (عابد علی آرائیں)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات درست اور بلے کا نشان واپس کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جسٹس ارشد علی نے...
اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ایم کیو ایم نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کردی۔ این اے 242 کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، این اے 242 سے مصطفیٰ کمال ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔خالد مقبول صدیقی 2 سندھ میں ہم خیال جماعتوں کے اتحاد کا مشن آخری...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ن لیگ نے 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا۔، مسلم لیگ ن 15 جنوری سے ملک بھر میں انتخابی جلسے شروع کرے گی۔انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے اور ملک بھر میں 60 جلسے کیے جائیں گے، مریم نواز اور شہباز شریف 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے جبکہ نواز...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ...
سپریم کورٹ ،بلے کے نشان کی واپسی ،پی ٹی آئی نے درخواست واپس لے لی
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائرانتخابی نشان بلے کی واپسی کی درخواست واپس لے لی عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میںتین رکنی بینچ نے پی...
اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ایف آئی آر لائیں، موٹرسائیکل اور موبائل تحفہ لے جائیں، گورنر سندھ کا اعلان، پچھلے سال 1700سے زائد موٹرسائیکل چھینی گئیں شہری اپنا اصلی شناختی کارڈ اور ایف آئی آر لےکر آئیں میں اپنی طرف سےموٹرسائیکل کاتحفہ دوں گا اور آن لائن ٹرانسپورٹ والےجن کے موبائل چھینے گئے...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 عمران خان کا تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے پر بات کرنے سے انکار، تاحیات نااہلی ختم ہونے سے ہوسکتا ہےکہ مستقبل میں آپ کو بھی فائدہ ہو؟عمران خان سے سوال، اس پر بھی بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ وہ اس پر کچھ نہیں کہیں گے۔ ان کے مخالفین پر جو کیس بنائے گئے تھے وہ...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 کاغذات منظور یا مسترد: بڑے رہنماؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت مکمل، فیصلہ کل آئیگا۔نوازشریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا، شہباز شریف کے حلقہ این اے 132 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف بھی فیصلہ بدھ کو سنایا...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ،جسٹس اعجازالاحسن
اسلام آباد (عابد علی آرائیں)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نےجسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی میں شرکت سے انکار کی تفصیلی وجوہات جاری کر دی ہیں جس میں انھوں نے اب تک کی ہونے والی کارروائی...
اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 ن لیگ نے آئی پی پی کو لاہور سے 2 نشستیں دینے کی حامی بھرلی۔ عبدالعلیم خان اور عون چوہدری کو قومی اسمبلی کی نشست پر سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ن لیگ این اے 117 سے علیم خان کو سپورٹ کرے گی، این اے 128 سے حافظ نعمان کی جگہ عون چوہدری کو سپورٹ کیا جائے گا۔ حافظ...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 پی ٹی آئی نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا...


