خصوصی ویڈیوز

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 میلبرن ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل آسٹریلیا کے 317 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری شاہینوں کو آسٹریلوی سرزمین پر تاریخ رقم کرنے کے لیے سو سے کم رنز درکار تین وکٹیں باقی ہیں رضوان 35 پر پویلین واپس کپتان شان مسعود نے 60 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی...

پاکستانی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ،آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستانی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ،آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

میلبرن (ای پی آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ بھی آسٹریلیا کی شاندار کارکردگی کے باعث چوتھے روز ہی ختم ہو گیا آسان ہدف کے حصول میں پاکستانی بیٹسمنوں نے باؤلرز کی محنت پر پانی پھیرتے ہوئے مسلسل دوسری شکست کو...

تھری ایم پی او کا حکم جاری کرنے کا اختیار وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

تھری ایم پی او کا حکم جاری کرنے کا اختیار وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی درخواستیں منظور کر لیں تفصیلات کے مطابق پاکستان...

انتخابات میں نگراں حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ

انتخابات میں نگراں حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے سابق چیئرمین سے جیل میں ملاقات کر کے الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی اجازت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخوسات پر سماعت ۔عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمٹا دی۔...

2 گاڑیوں میں تصادم سے آگ لگ گئی ، 4 افراد جاں بحق

2 گاڑیوں میں تصادم سے آگ لگ گئی ، 4 افراد جاں بحق

خضدار (ای پی آئی )خضدار میں قومی شاہراہ پر ونگو کے مقام پر 2 کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے لیویز حکام کے مطابق کے مطابق ونگو میں 2 پیٹرول بردار گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 9 صفحات اور 19 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لکھا ہے کہ 21 دسمبر 2023 کو اس عدالت نے مقدمہ کے تمام فریقین اور ایف...

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفر نس

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفر نس

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم...

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلہ،جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلہ،جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلے جاری ہونے کے بعد جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آگیا ہے ۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کا 184/3 کی اپیل دینے پر اختلافی نوٹ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ایکٹ کی آئینی حیثیت پر اکثریتی فیصلے سے...

الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل میں کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کی 47 شکایات درج

الیکشن کمیشن کے کمپلینٹ سیل میں کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے کی 47 شکایات درج

اسلام آباد (ای پی آئی) الیکن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ قائم کئے گئے کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع نہ ہونے کے بارے میں شکایات درج کرائی ہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات سیاسی جماعتوں ،اور امیدواروں...

سائفر ٹرائل کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے  بڑا فیصلہ سنا دیا

سائفر ٹرائل کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس ٹرائل پر بڑا فیصلہ سنا دیا ۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور 11 جنوری تک ٹرائل روکنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ...

حلقہ این اے 15 ، پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد، نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 15 ، پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد، نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور

مانسہرہ (ای پی آئی ) مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ ریٹرنگ افسر نے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ۔ واضح رہے کہ...

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی  کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ،عدالت نے پولیس کی جانب سے 3ہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی کو جی ایچ کیو...