خصوصی ویڈیوز
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پشاور ہائی کورٹ کا اسد قیصر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل نے استدعا کی کہ عدالت نے جو سوالات اٹھائے ہیں اس پر تیاری کی مہلت دی جائے۔عدالت نے کہا کہ آپ اس پر تیاری...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق،سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مملکت کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں طیارہ حادثےکی تصدیق کی ہے۔بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ذوالفقار بھٹو کیس میں صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر،چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 12 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین بینچ کا حصہ ہوں گے۔بینچ میں جسٹس جمال...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔شکور شاد نے اپنے بیان میں بتایا کہ لیاری سے آزاد پینل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بلال سلیم قادری صوبائی اسمبلی کا...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نےکہا ہےکہ عام انتخابات کے دوران عوام کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کوانسانی وسائل میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، مالی وسائل کا مسئلہ نہیں، فنڈز کے حصول کے لیے پالیسیوں میں بڑی تبدیلی لانے...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 عدالت کا العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ،سلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت میں ریمارکس...
میرا پہلا اور آخری پیار میری اہلیہ گوری خان ہیں ،شاہ رخ خان
کراچی (ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ کو اپنا پہلا اور آخری پیار قرار دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میرا پہلا اور آخری پیار اہلیہ گوری خان ہی ہیں کیونکہ جس دن میں ان سے ایک پارٹی میں ملا تو ان کی عمر 14 اور میری 18...
پشاور ہائیکورٹ ،اسد قیصر کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر اسد قیصر کو کسی بھی درج مقدمہ میں...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 مہنگائی اور غربت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ غربت، بیروزگاری اور مہنگائی سے ہے، یہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے جس نے نوجوانوں کی ماضی میں بھی نمائندگی کی، آج ہم وہ واحد جماعت ہیں جو روٹی ،کپڑا اور مکان دلوا سکتے ہیں، ہم...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 یو این سیکرٹری جنرل کا سلامتی کونسل کو خط، غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔انتونیو گوتریس کی جانب سے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی پر زور دے، غزہ کی صورتحال اس طرف بڑھ رہی ہے جہاں سے کوئی واپسی...
92نیوز3 بجے کی ہیذ لائنز
خبر نمبر1 افغانستان عالمی دہشت گردی کا گڑھ بن گیا افغانستان میں موجود 23 دہشت گرد تنظیمیں امریکہ چین پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلانے میں ملوث پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں میں سر فہرست ہے 23 میں سے 17 دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں...
لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کے حکم کو چیلنج کر دیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے ۔دائر درخواست میں الیکشن کمیشن...


