خصوصی ویڈیوز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 رفح کراسنگ کے گیٹ پر ایندھن سے بھرے ٹرک غزہ میں داخلے کیلئے پہنچ گئے۔ 13یرغمالیوں کا پہلا گروپ شام 4 بجے رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل بدلے میں آج 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ عارضی جنگ بندی کے دوران انتہائی ضروری انسانی امداد بھی مصر سے غزہ پہنچنے کی توقع، حماس کا...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 آئندہ کچھ دنوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خوشخبری ملے گی، ایس آئی ایف سی کے زریعے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی جا رہی ہیں اداروں سے ریونیو نہیں کما سکتے تو ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری پر فوکس کررہے ہیں ، پی آئی اے کی نجکاری پہلی...

خسارے میں چلنےوالےاداروں کی نجکاری پرغورکررہے ہیں،انوار الحق کاکڑ

خسارے میں چلنےوالےاداروں کی نجکاری پرغورکررہے ہیں،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ انھوں نے کہا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔ہم نہ صرف...

سموگ تدارک کیس ، ماحولیات کا محکمہ سب سے بڑا مجرم ہے،لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس ، ماحولیات کا محکمہ سب سے بڑا مجرم ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی،...

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار پرحارث رؤف  مشکلات سے دوچار

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار پرحارث رؤف مشکلات سے دوچار

لاہور(ای پی آئی ) ورک لوڈ اور فٹنس مسائل کے سبب آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف مشکلات کا شکار ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 دسمبر سے شروع آسٹریلوی بگ بیش کیلئے حارث رؤف، زمان خان اور...

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا  انڈین پریمئیر لیگ میں کھیلنے سے انکار

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا انڈین پریمئیر لیگ میں کھیلنے سے انکار

ممبئی (ای پی آئی )انگلش میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے خود کو آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن کے لیے غیر دستیاب قرار دے دیا ہے انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین سٹوکس انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے آئندہ ایڈیشن سے دستبردار کا...

ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی،اسد قیصر

ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی،اسد قیصر

چارسدہ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں۔ انھوں نے کہا کہ...

فرحت اللہ بابر نے بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

فرحت اللہ بابر نے بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

کراچی (ای پی آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے چترال کنونشن میں سینیئر قیادت کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے کی ہدایت کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر...

سندھ ہائیکورٹ ،سانحہ بلدیہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر رپورٹ جمع

سندھ ہائیکورٹ ،سانحہ بلدیہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر رپورٹ جمع

کراچی (ای پی آئی )سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں سماعت سندھ پولیس کی جانب سے مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرادی گئی۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس سے متعلق سماعت کے دوران...

190 ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

190 ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے...

آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہباز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہباز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے فیصلے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے کے...

جیو نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 غزہ میں عارضی جنگ بندی کل سے ہوگی، قطری وزیر خارجہ کے مطابق سیزفائر کاآغاز صبح 7بجے سے ہوگا، 13یرغمالیوں کا پہلا گروپ شام 4بجے رہا ہوں گے ۔ سیکیورٹی کی وجہ سے یرغمالیوں کی نقل  حرکت نہیں بتائی جائے گی ۔ اسرائیل اور حماس نے رہا کیے جانے والے یرغمالیوں کی فہرستیں قطر...