خصوصی ویڈیوز
انتخابات پر اثرانداز ہونے کا معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزرا کی جانب سے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام...
کسی غیر قانونی مقیم کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا،سرفراز بگٹی
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کے...
سابقہ حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(ای پی آئی ) نگراں دوِر حکومت میں الیکشن کمیشن کے حکم پر افسران کے تبادلوں کے کیس میں اہم پیش رفت ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ دور حکومت کے لگائے گئے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیل طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلات طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ اب تک...
لاہور ہائیکورٹ ،شوگرملزمالکان کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد
لاہور(ای پی آئی ) چینی کی قیمتوں سے متعلق معاملے پر شوگر ملز مالکان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں...
پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی لاہور میں دائردرخواست ضمانت پر سماعت ، عدالت نے درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے دفتر میں جلاؤ گھیراؤ کے...
نوری آباد پراجیکٹ کیس ،مراد علی شاہ کیخلاف دلائل طلب
اسلام آباد (ای پی آئی )نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ،عدالت نے کیس احتساب عدالت میں چلا نے کے حوالے سے دلائل طلب کر لیے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس پر احتساب عدالت کے...
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان...
ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
پشاور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی کامیاب کارروائی انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خیبر پختونخوا نے ایک بڑی کارروائی میں حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ...
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات پر غور کیلئے طلب کیاگیا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین...
ورلڈ کپ ، آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹمیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا . بھارت میں منقدہ ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، سری لنکن ٹیم کا پوائنٹس...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 نوازشریف کا جلسہ کامیاب تھا تو الیکشن کا اعلان کر دیتے ، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں نوازشریف کے جلسے کے لیے سرکاری مشینری کااستعمال کیاگیا، جلسے میں لوگ تو لائے جا سکتے ہیں لیکن بیلٹ باکس نہیں بھرے جا سکتے، اس مرتبہ سلیکشن کی گئی تو حکومت سال ، ڈیڑھ سال سے...
جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر 1 صدر عارف علوی نے کہا ن لیگ کو ایک بیانیے کی تلاش تھی ، وہ عوام نے نواشریف کے ہاتھ میں تھما دیا ہے ، مینارپاکستان پر نوازشریف نے پارٹیز، اداروں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ، پھر اگلے دن سروے میں 70فیصد اکثریت نے کہہ دیا چیئرمین پی ٹی آئی سے محاذ آرائی کے...











