خصوصی ویڈیوز

دنیا  نیوز9 بجے کی ہیڈلائن

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائن

خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور، الیکشن کمیشن میں 26اکتوبر کو درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بھی مقرر، 24اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔...

اے آر وائی نیوز9 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نواشریف واپس آ کر ملک کے تمام مسائل حل کرے گا، شہبازشریف کا تقریب سے خطاب، ملک بھر میں استقبال کی تیاری ہو رہی ہے ، سب سے بڑا استقبال کر کے نوازشریف کا مان رکھنا ہے ۔ مریم نواز بولی 21اکتوبر سے پاکستان کا عروج دیکھنے جا رہی ہیں ۔ ایک ماہ میں احساس ہوا ن لیگ...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 فلسطین کی حمایت پر فٹبالر کریم بنزیما کے خلاف محاذ، فرانسیسی حکومت اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر سے ناراض، وزیر داخلہ کا جہادی تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا دیا، ایک سینیٹر نے شہریت اور ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی چینل نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا،...

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ میں کشیدگی مشرق وسطی سمیت دنیا کا امن تباہ کر سکتی ہے ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وارننگ دے دی ، سعودی ولی عہد سے جاپانی وزیراعظم فومیو کشیداکاٹیلیفونک رابطہ ، غزہ میں فوجی کارروائی روکنے پر اتفاق، ترک صدر نے کہا جنگ میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا...

92 نیوز6 بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 چیئرمن پی ٹی ائی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا عدالت کا لاء افسروں کے تاخیر سے آنے پر اظہار برہمی جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیے سب کو نواز شریف کی پڑی ہے اس عدالت کی...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نوازشریف سعودی عرب میں چند روز قیام کے بعد دبئی پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے گھر پر قیام کریں گے ۔ نوازشریف 21اکتوبر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے ۔ وفاقی دارالحکومت سے لاہور روانہ ہوں گے ۔ نوازشریف مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب...

فلسطین اسرائیل جنگ کا تیرھویں روز، لائیو اپ ڈیٹس

فلسطین اسرائیل جنگ کا تیرھویں روز، لائیو اپ ڈیٹس

غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا تیرھویں واں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا...

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی نیوز ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی نیوز ہیڈلائنز

خبرنمبر1 20ہزاراہلکاروں سےجلسہ تو ہو جائے گا، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتےجا سکتے ، پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کے وار، کہا سلیکشن بہت ہوچکی اب الیکشن ہونا چاہیے ، کہاں لکھا ہے کہ ایک شخص کی سلیکشن کے لیے الیکشن روکےجائیں۔الیکشن کمیشن کو چاہیے انتخابات کی...

جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کیے جا رہے ہیں ، ان لوگوں کی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں جن میں جینےکی امید ہے باقیوں کومرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ،غزہ سے ڈاکٹر مدحت عباس کی جیونیوز سے گفتگو، کہا اسپتالوں کے صحن میں ، آپریشن رومز میں ایمرجنسی رومز...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو 24اکتوبر کو گرفتارکرنےسے روک دیا، قائد ن لیگ کی حفاظتی ضمانت منظور، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری معطل، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے ۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہا...

سپریم کورٹ؛ ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ؛ ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں ضمانت پر موجود ملزمان کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ۔ ضمانت منسوخی کیس میں اسد قیصر کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق جسٹس...

سماء نیوز3 بجے کی  ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں نواز شریف کی دبئی روانگی تاخیر کا شکار دو دن قیام کے بعد 21 اکتوبر کو خصوصی پرواز پر پاکستان کے لیے اڑان بھریں گے لیگی قائد اسلام اباد میں لینڈ کریں گے کچھ دیر کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوں گے مینار پاکستان پر جلسہ شیڈیول کے مطابق...