خصوصی ویڈیوز
توشہ خانہ کیس،محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی جانب سےاحتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک معطل کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق...
شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتہ ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر کی مہلت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس...
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
دبئی(ای پی آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بدھ کو تازہ ترین رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز میں سرفہرست...
سائفر کیس؛ جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کرنے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری کر دیا، جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ 27جون 2023کو اے ٹی سی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کی ذمہ داری...
ورلڈ کپ 2023، آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
نئی دہلی (ای پی آئی ) بھٍارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، اس میگا ایونٹ میں بھارت کی ٹیم نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں فتح حاصل کر کے پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھی اب تک تین...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 مصر سے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں ہوگا، کھانا ،پانی ، ادویات میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ، اسرائیل کی امریکہ کو یقین دہانی ، ساتھ شرط لگا دی کہ امداد صرف جنوبی غزہ جائے گی ۔ حماس کے ہاتھوں میں نہ پہنچے ، یرغمالیوں کی رہائی تک اسرائیل سے تمام سپلائز بند،...
اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 ترک فضائیہ کے کمانڈر کا وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ ، جنرل ضیاء کمال کی ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات، دو طرفہ تعاون ، ڈرونز اور جدید آلات کی مشترکہ پیدوار میں تعاون کے فروغ پر اتفاق، ایئر چیف نے کہا ترک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں کو تقویت دینے کا...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 کچھ بھی ہو جائے انتخابات کرنا ہوں گے ،جمہوریت، آئین ، الیکشن کو ایک شخص کی واپسی کیلئے روکا گیا ۔امید ہے ریاست کے پورے زور کے بعد استقبال بڑا ہوگا، اورالیکشن کی تاریخ کا اعلان بھی ہوگا۔ 90 دن سے زائد کی کڑوی گولی تب کھا سکتے ہیں جب الیکشن کمیشن تاریخ کا...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 امریکی صدر جوبائیڈن نے اسپتال پر حملہ کر کے تقریبا 500فلسطینیوں کی جان لینے سے اسرائیل کو کلین چٹ دے دی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سامنے بیٹھ کر اسرائیلی حملے کو حملہ نہیں بلکہ دھماکا کہا، پھر کہا انہیں لگتا ہے کہ دھماکا اسرائیل نے نہیں فریق مخالف نے...
دنیانیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری، نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی، ابھی اسٹیٹس کیا ہے ؟کیا درخواست گزار مفرور ہیں ؟ چیف جسٹس ، وکیل نوازشریف نے کہا جی ابھی درخواست گزار کااسٹیٹس مفرور کا ہے...
اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن ، اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 10دن کی بچی بھی شہید، اس معصوم کا کیا قصور تھا ، شہید کی والدہ کا سوال۔ صحافی کا خاندان بھی اسرائیلی درندگی کا شکار ، بیوی اور بچوں کی لاشیں دیکھ کر صحافی خود پر قابو نہ رکھ سکا۔ پیاروں کو کفن...
دنیانیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 نوازشریف کی واپسی ، فائنل پلان تیار، قائد ن لیگ ہیلی کاپٹرکے ذریعے مینار پاکستان آئیں گے۔قائدن لیگ کا ہیلی کاپٹر شاہی قلعہ دیوان عام کے سامنے لینڈ کرے گا، جہاں سے انہیں گاڑی کے ذریعے مینار پاکستان تک لایا جائے گا۔ خبرنمبر2 فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن...










