خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی ، ریاست نہ بچتی تو سیاست ویسے ہی دفن ہو جانی تھی، ملک کی خاطر ہر چیز قربان کرنے کو تیار ہیں ، بڑ ھتی ہوئی مہنگائی ورثے میں ملی ، پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے منصوبے نوازشریف کے دور میں مکمل ہوئے...
اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی ، صیہونی فوج کی مسلسل بمباری ، غزہ کھنڈر میں تبدیل ، تازہ حملوں میں مزید 61فلسطینی شہید، شہادتیں 1200سے زائد ہو گئیں، 6ہزار سے زائد زخمی اقوام متحدہ کے 11ارکان بھی لقمہ اجل بن گئے ۔ اسپتال میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی ۔...
بی آر آئی فورم اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم 16اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد(محمداویس)وزیراعظم انور الحق 16اکتوبر کو چین کے لیے روانہ ہوں گے بی آر آئی فورم اجلاس میں شرکت کریں گے چینی صدر سمیت اعلیٰ سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم 20اکتوبر کی رات پاکستان واپس آئیں گے ارومچی کی تاریخی مسجد میں جمعہ...
سائفر کیس, عمران خان کی ضمانت کی سماعت کا مکمل احوال
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا آغاز 2بج کر 49منٹ پر کیا ایک گھنٹہ 45منٹ کی سماعت چار بج کر 35منٹ پر اختتام پذیرہوئی ۔ کمرہ عدالت میں علیمہ...
اسرائیل، فلسطین جنگ میں اب تک کی صورتحال، تہلکہ خیز تفصیلات
حماس نے جو کیا وہ صرف ایک 'ٹریلر' ہے سید علی خامنہ ای ،حسن نصراللہ اور خالد قدومی نے تصویر کے باقی ٹکرے سامنے رکھ دئیے !تہلکہ خیز تفصیلات حماس کے آپریشن طوفان الاقصی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا چھٹا روز یہ ہے ایک تصویری پہیلی ہے اس کا ایک ٹکڑا یا چند ٹکڑے ہمارے...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 وطن واپسی کا سفر ، نوازشریف سعودی عرب میں موجود، پانچ روز قیام کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتوں کا امکان ، قائد ن لیگ 17اکتوبر کو جدہ سے دبئی پہنچیں گے ۔ 4روزبعد پاکستان روانگی ہو گی ۔ پاکستان مین استقبال کی تیاریاں جاری ، لاہور کے رہنمائوں کو ایک لاکھ کارکن...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیلی کی ڈھٹائی ، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے سے انکار، یرغمالیوں کی رہائی تک محاصرہ ختم نہیں ہوگا، بجلی، پانی اور ایندھن بھی نہیں ملے گا، فسلطینی حکام کے مطابق غزہ کے اسپتالوں میں صرف 4دن کا ایندھن باقی، خوراک اور صاف پانی بھی ختم ہونے کے قریب ، مصر نے امداد...
دنیا نیوز3 کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بائیڈن کا اسرائیل سے جنگی قوانین کے احترام پر زور، اسرائیل کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کااحترام کرے ، امریکی صدر، فلسطینیوں کو آزاد ریاست کے قیام کا حق حاصل ہے ، فلسطینی جس سرزمین پر رہتے ہیں تاریخی طور پر وہ ان کی اپنی سرزمین ہے ۔روسی صدر...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 جبری نقل مکانی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، فلسطین کی آزادی اور عوامی حقوق کا ساتھ دیتے رہیں گے ، قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ، اعلامیہ جاری ، اسرائیل پانی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ منسوخ کرے ، محاصرہ ختم اور امداد کی اجازت دی جائے ۔ غزہ کے خلاف جنگ...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، مزید 51فلسطینی شہید ، غزہ کا مکمل محاصرہ ، بجلی و پانی بند ہونے سے زندگی مشکل ، اسرائیلی بمباری سے اب تک 1200فلسطینی شہید ، 6ہزار زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے 11ارکان بھی لقمہ اجل بنے ، ہسپتالوں میں لاشیں...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیل کا جبر انتہا کو چھونے لگا، غزہ میں غذا کی کمی ، بڑ ے انسانی المیے کا خدشہ ، خوراک اور پانی کی سپلائی محدود، صورتحال تباہ کن ہو سکتی ہے ۔ ہسپتال پناہ گزین کیمپوں میں تبدیل ، زخموں سے چور فلسطینیوں کیلئے اشیائے ضروریہ خریدنا بھی ناممکن بنادیا گیا ،...
فلسطین اسرائیل جنگ کا چھٹا روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا چھٹا روز غزہ پراسرائیلی کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، فلسطینی مجاہدین بھی اپنی گوریلا کارروائیوں میں مصروف . بڑی خبر ۔۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع میں ترکیے، مصر اور قطر کی ثالثی...







