خصوصی ویڈیوز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 حماس کا اسرائیل پر زمین ، سمندر اور فضا سے حملہ ، 22اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی اور یرغمال، القسام بریگیڈ نے اسرائیلی علاقوں میں ڈھائی ہزار سے زائد راکٹ داغے ، پیدل مزاحمت کا ر اسرائیلی سرحد عبور کر کے اسرائیلی علاقوں میں داخل، موٹر گائیڈرز سے بھی القسام کے...

بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعدافغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعدافغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

ممبئی (ای پی آئی )کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانی ٹیم کوعبرتناک شکست دیدی . دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کا 156 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا، اوپنر تنزید...

رازق سنجرانی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

رازق سنجرانی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ کے بھائی رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی سینڈیک میٹلز تعیناتی پراسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، سیکریٹری پیٹرولیم، اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیئرمین ایس ای سی پی کو عدالتی فیصلہ ارسال کرنے کا حکم دے دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس تعیناتی کو...

معیشت کے ساتھ مذاق جاری رہا ہے، اور جاری رکھنے پر اصرار کیا جارہا ہے

معیشت کے ساتھ مذاق جاری رہا ہے، اور جاری رکھنے پر اصرار کیا جارہا ہے

پاکستان کے با اختیار حکام یا پھر ان کے ترجمانوں سے بات کرنے کا موقع ملے تو یہ ضرور سننے کو ملے گا کہ بری پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنا ضروری ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر کو سنبھالا دینے کے لیئے شرح تبادلہ میں مداخلت کو بھی انہی پیرائے میں دیکھنا ہوگا۔ عوام کی دولت بھاری...

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ،دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کریں گے انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل...

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی،...

ورلڈکپ،افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 156 رنز پر پویلین لوٹ گئی

ورلڈکپ،افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 156 رنز پر پویلین لوٹ گئی

دھرم شالہ (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف افغانستان کی پوری ٹیم 37.2اوورز میں 156 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، افغان اوپنرز نے ٹیم کو 47 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم ابراہیم زادران 22 رنز بناکر آؤٹ گئے جبکہ رحمان اللہ گرباز نے شاندار بیٹنگ...

اے آر وائی نیوز 12 بجے  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 آئی جی کے پی کا کہنا ہے کہ جنوری سے اب تک کے پی میں 15خود کش حملے ہوئے ،10خود کش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا، ان کے فنگر پرنٹس نادرا میں موجود نہیں ، آئی جی کہتے ہیں بھتہ خوری میں افغان نمبر استعمال ہوتے ہیں رسائی مشکل ہے خبرنمبر2 دہشتگردی اور...

دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 ملک میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن ، 2روز میں 60خاندان افغانستان واپس لوٹ گئے ، غیر قانونی مقیم افراد نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں، شکرگڑھ سے 21غیرقانونی مقیم غیر ملکی گرفتار، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔ خبر نمبر 2 بھارت کی کرکٹ میں بھی...

جیونیوز 12بجے کی  ہیڈ لائنز

جیونیوز 12بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی ،غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ حملے، اسرائیلی حکام کے مطابق حملوں میں خاتون سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے ، غزہ سے راکٹ حملوں کے بعد پورے اسرائیل میں جنگ کے سائرن گونج اٹھے ، اسرائیلی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ عسکریت...

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کی گئی ڈیم فنڈ کی رقم بڑھ کر 18 ارب روپے سے تجاوز کر گئی � ای پی آئی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 3 اکتوبر 2023 کو ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم 18 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ 26 ہزار...

ممبئی پولیس کو کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول

ممبئی پولیس کو کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول

ممبئی (ای پی آئی )ممبئی پولیس کو ورلڈ کپ میچز کے دوران احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے...