خصوصی ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ کا حکم نظر انداز، سابقہ تاریخوں میں سینکڑوں بھرتیاں کردی گئیں

سندھ ہائیکورٹ کا حکم نظر انداز، سابقہ تاریخوں میں سینکڑوں بھرتیاں کردی گئیں

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے محکمہ محنت سندھ، اور سیسی انتظامیہ کو کسی بھی قسم کی تقرریوں سے روکنے کے حکم کے باوجود سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) میں سابقہ تاریخوں میں سیکڑوں غیر قانونی بھرتیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے...

پاک بھارت ٹاکرا،’’دی گریٹ کھالی‘‘ بھی میدان میں آگئے

پاک بھارت ٹاکرا،’’دی گریٹ کھالی‘‘ بھی میدان میں آگئے

احمد آباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سےبڑے پاک بھارت ٹاکرے کے کا جنون معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا۔ انسٹاگرام پر معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی نے اپنے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کیپٹنز ڈے کے موقع پر بھارتی کپتان روہت...

ڈالر کی کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا

ڈالر کی کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا

نیویارک(ای پی آئی )ڈالر کی کی قلت کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ رواں برس شروع ہونے والی ڈالر کی شدید قلت کی وجہ سے عالمی کمپنیوں بشمول نیسلے، یونی لیور اور فلپ مورس کا پاکستان کے...

امریکہ کی 104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں

امریکہ کی 104 سالہ خاتون اسکائی ڈائیور بن گئیں

شکاگو(ای پی آئی )امریکا میں واکر کے سہارے چلنے والی 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔ امریکی ریاست...

عروہ اور فرحان کے ہاں جلد نئے مہمان کی آمد متوقع

عروہ اور فرحان کے ہاں جلد نئے مہمان کی آمد متوقع

لاہور (ای پی آئی )شوبز انڈسٹری کے جوڑے اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوبز جوڑے کی جانب سے پہلے بچے کی خوشخبری سنائی گئی تو مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ اب ہم تین ہو گئے ہیں،...

سجل اور وہاج کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ کاپریمیئر

سجل اور وہاج کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ کاپریمیئر

کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ دو عالمی فلمی میلوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہدائت کار کاشف نثار کی بننے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے شادی شدہ جوڑے صوفیہ اور سمیر کے گرد...

پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی )پی آئی اے نے لاڑکانہ میں موجود ایک ارب سے زائد مالیت کا ملکیتی ہوٹل بغیر معاوضے کے سندھ حکومت کے حوالے کر دیا ، لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کو قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، 1 ارب 15 کروڑ مالیت...

9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی ) 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے...

پاکستان سے چین کیلئے برآمدات میں اضافہ

پاکستان سے چین کیلئے برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) چین کو اشیا کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران چین کو مجموعی طور پر 350.297 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں...

سرگودھا عدالت نے گینگ ریپ کے ملزمان کو سخت سزا سنا دی

سرگودھا عدالت نے گینگ ریپ کے ملزمان کو سخت سزا سنا دی

سرگودھا (ای پی آئی ) خاتون سے گینگ ریپ اور سگریٹ سے جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ سرگودھا کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سلمان نے 2 ملزمان کو گینگ ریپ اور جلے ہوئے سگریٹ سے جسم پر داغ لگانے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ایک ملزم عدم گرفتاری پر اشتہاری...

کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے

کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے

ہیمبرگ(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس دفترمیں ایک کھڑکی...

لاہور ہائیکورٹ ، مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ، مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات لینے کی لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے فریقین سے جواب...