خصوصی ویڈیوز

ایشین گیمزہاکی، پاک بھارت میچ آج کھیلا جائے گا

ایشین گیمزہاکی، پاک بھارت میچ آج کھیلا جائے گا

ہانگزو(ای پی آئی )پاکستان اور بھارت ایشین گیمز ہاکی کے اہم میچ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام پونے 6بجے کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان ایتھلیٹ گوہر شہباز 100میٹر ریس کے فائنل میں پہنچ گئے،100میٹر ریس کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق...

خیبرپختونخوا. مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

خیبرپختونخوا. مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

پشاور (ای پی آئی ) محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)خیبرپختونخوا کی جانب سے خطرناک سروں کی قیمت والے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی گئی ۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ لسٹ کے...

بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی

ماسکو(ای پی آئی ) روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ مرد نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروادی، جس میں اس نے بتایا کہ وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور کھانے کے بعد جب اس نے لڑکی کو بل کی ادائیگی کو برابر برابر تقسیم کرنے کا کہا تو اس نے...

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔ فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین...

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے

لندن(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم کرنے میں موثر ہوتے ہیں وہ کم سوتے ہیں جبکہ الفاظ سیکھنے کی...

پرامن، مذہبی تقریبات  پر دہشتگردانہ حملے گھناؤنا عمل ہے،اقوام متحدہ

پرامن، مذہبی تقریبات پر دہشتگردانہ حملے گھناؤنا عمل ہے،اقوام متحدہ

واشنگٹن(ای پی آئی ) جمعہ کے روز مستونگ اور ہنگو میں ہونے والےبم دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ...

پرویز الٰہی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الٰہی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت کے حکم کے باوجود گھر نہ پہنچانے پر پولیس افسران کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس...

آشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

آشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور (ای پی آئی )پنجاب میںآشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جس کے بعد صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ محکمہ...

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، اسد عمر کو ریلیف مل گیا

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، اسد عمر کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ،وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں بڑی پیشرفت ، ایف آئی اے نےقصوروار قرار دے دیا۔ اسد عمر کا نام شامل نہیں تفصیلات کے مطابق ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ...

عید میلادالنبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت12 جاں بحق

عید میلادالنبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت12 جاں بحق

مستونگ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں12 افراد جاں بحق،جبکہ درجنوں افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس میں...

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کاقدام ناکام

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کاقدام ناکام

واشنگٹن (ای پی آئی )امریکہ میں ریپبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی۔ جس پر ڈیموکریٹس اور ریپبلکن پارٹی کے 298 اراکین نے اس اقدام کے خلاف جبکہ 132 نے حمایت میں ووٹ دیا۔ اس موقع پر کانگریس ممبران شیلا جیکسن اور باربرالی نے پاکستان کی...

دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

پشاور(ای پی آئی ) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔ بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس نے آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری پولیس...