خصوصی ویڈیوز
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) غیر شرعی نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ سول جج قدرت اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس...
نیب نے حساس اداروں کے افسران سے مدد مانگ لی
اسلام آباد (ای پی آئی )ا سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد ربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے اہم فیصلے کرتے ہوئےحساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے گا۔...
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن,7 روز میں 6 ارب وصول
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائوں جاری 7 روز میں 6 ارب روپے جرمانہ وصول مقدمات درج متعدد گرفتار، تفصیل کے مطابق سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ٹوئٹر پر بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کلچر ختم کیے...
شہباز شریف کی اچانک لندن روانگی کیوں؟ 3 بڑے صحافیوں کے انکشافات
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی اچانک لندن روانگی کیوں ہوئی ہے؟اس حوالے سے 3 صحافیوں نے بڑے انکشافات کئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے سینئر صحافی امتیاز عالم نے لکھاہے کہ زباں بندی یا پناہ گزینی؟ نواز شریف نے جونہی2017اور2018کی جمہوریت...
نواز شریف کے خطر ناک خطاب کامکمل متن، وہ تقریر جس نے شہباز شریف کی دوڑیں لگوا دیں
اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاناما بینچ کے ارکان کا احتساب کرنے کا عندیہ دے دیا ۔جنھوں نے 25 کروڑ عوام کے ملک کو یہاں پہنچایا کہ غریب کا بچہ روٹی نہیں کھا سکتا ان لوگوں کوچھوڑ...
لال حویلی معاملہ ، توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی
راولپنڈی(ای پی آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کرنے پر ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ۔ جسٹس جواد حسن کل جمعہ کو پٹیشن کی سماعت کریں گے، پٹیشن میں کہا گیاہے کہ لال حویلی کیس ہائیکورٹ میں...
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلاء و ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں اپنے وکلاء اور ڈاکٹر سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں اپنے...
سپریم کورٹ چیف جسٹس نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل نے متعلقہ دستاویزات کی طرف پوائنٹ کرنے کے بجائے عدالت کا...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور(ای پی آئی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتارنہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں...
آڈیو لیکس ، بشریٰ بی بی نے طلبی نوٹس چیلنج کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے میں ایف آئی اے کی جانب سے جاری طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےوکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے متفرق درخواست...
خیبرپختونخوا ، احتساب عدالتوں میں 160 ریفرنس واپس ہو گئے
پشاور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد کیسز بحال ہونے پر نیب نے احتساب عدالتوں کے رجسٹرار کو خط لکھ دیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے کہاہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد احتساب عدالتوں میں 160ریفرنس واپس ہو گئے، عدالت نے 7روز میں کیسز بحالی پر عملدرآمد کی...











