خصوصی ویڈیوز
سندھ ہائیکورٹ ِ لاپتہ شہری کو مردہ قرار دینے سے متعلق مکمل طریقہ کار کی تفصیلات طلب
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائی کورٹ میں محکمۂ تعلیم کے لاپتہ ملازم کی تنخواہ کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے سرکاری وکیل سے مکمل طریقہ کار کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ...
کراچی :انسانی اسمگلنگ میں ملوث کسٹم آفیسر ملازمت سے برطرف
کراچی (ای پی آئی ) (فیڈرل بورڈ آف ریونیو )ایف بی آر نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث کسٹم انفورسمنٹ حیدرآباد کے انسپکٹر مومن شاہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا،۔ ترجمان اایف بی آر کے مطابق آمدن سے زائد اثاثے بنانے ،اسمگلنگ میں ملوث ہونے ،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں زاتی مقاصد میں...
لاہور :سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید وجرمانے کی سزا کا حکم
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سوشل میڈیا پر بم بنانے کا طریقہ سیکھنے والے مجرم کو قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ،عدالت نے مجرم حنان عبداللہ کو اڑھائی سال قید کی سزا سنائی ۔، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے کا ٹرائل مکمل...
بھارتی ہائی کمیشن اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دینے اور ملک چھوڑنے کا حکم دینے پر پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی...
جسٹس شاہد بلال کا عمران خان کی درخواست کی زبان پر اعتراض
لاہور؛غازی آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی, لاہور کے علاقے غازی آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےجہاں گھر میں سلنڈ پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جنہیں ابتدائی...
پولیو کے نئے کیسز سامنےآگئے،ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں
راولپنڈی: سالگرہ کی تقریب کے دوران ایئر کنڈیشن پھٹ گیا، بچوں، خواتین سمیت 7 افراد زخمی,رپورٹ کے مطابق حادثہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ منور کالونی میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ گھر میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی۔ریسکیو حکام نے کہا کہ...
خضدار سکول بس دھماکے بارے اہم تفصیلات سامنے آگئیں، دنیا نیوز ہیڈ لائنز
1 خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب سکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 بچوں سمیت 5 شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر خضدار نے کہا ہے کہ دھماکے میں 38 بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو سی ایم ایچ خضدار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم ترین خبریں
خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت آئے گی۔ گھرکے سربراہ کے انتقال پر لواحقین کو فوری مالی امداد...
نوشہروفیروز احتجاج،دوقوم پرست کارکنان جاں بحق،ٹرانسپورٹ خاکستر
نوشہروفیروز( ای پی آئی ) دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے ختم کئے گئے منصوبے کیخلاف کالعدم قوم پرست جماعت کیجانب سے احتجاج کے دوران متعدد ٹرانسپورٹ کو آگ لگائی گئی جس سے کروڑو روپے مالیت کے سامان سے بھرے ٹرالر جل گئے پولیس اور مظاہرین کے فائرنگ کے تبادلہ میں زخمی 2 قوم...
پاک بھارت کشیدگی میں بلاول بھٹو زرداری کا کردار: سفارتی محاذ کا سالار، تحریر: قاضی عبد الوحید مہیسر
پاک بھارت کشیدگی میں بلاول بھٹو زرداری کا کردار: سفارتی محاذ کا سالار تحریر: قاضی عبد الوحید مہیسر (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ) مئی 2025 کے سیاسی منظرنامے میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک حدود کو چھو رہی تھی، ایسے نازک موڑ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور...
کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کا راج قائم ،دوقتل پانچ زخمی
کشمور(حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کےضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کا راج قائم ہو چکا ہے پولیس کی رٹ کہیں بھی نظر نہیں آ رہی۔ کشمور اور کندھ کوٹ میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک بچی، دو خواتین اور چار مردوں کو زخمی کیا گیا۔ کندھ کوٹ...
میٹھے منہ اور عدم اعتمادکی کڑواہٹ۔پرجوش وفاقی کابینہ
میٹھے منہ اور عدم اعتمادکی کڑواہٹ۔پرجوش وفاقی کابینہ شہراقتدارمیں فیلڈمارشل بارے بڑے فیصلے کے چرچے۔ عدم اعتماد کی سرگوشیاں ،بدلتے منظر نامے،سفارتی بستی نے کان لگالیئے سیاسی عدم توازن کی بازگشت سے مزہ کرکرا ہونے لگا۔۔ اسلام آباد سے پارلیمانی ڈائری ، محمداکرم عابد...










