میرا شہر

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 14 اہم خبریں

1 عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم،جسٹس محمد آصف نے پٹیشنر کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور...

سویلینزٹرائل کیس : اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسرکی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی کے دلائل جاری ،سماعت کل تک ملتوی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کےجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی...

جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 چیمپئنز ٹرافی: انگلش ٹیم 179 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور وکٹیں مسلسل گرتی رہیں تاہم روٹ،...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پنجاب کے مختلف شہروں سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عارف حسین، ابرار علی، امتیاز علی، محمد ایان بٹ، آصف رضا اور ذکا اللہ عرف احسان اللہ سیفی کے ناموں سے ہوئی۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو جہلم، ڈسکہ، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 وزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم ملے گی.وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس 40 لاکھ خاندانوں (جو تقریباً 2 کروڑ افراد بنتے ہیں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 امریکا نے اسرائیل کو3 ارب ڈالرکا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی.غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دیگر آلات اسرائیل کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ پر استعمال ہونے والا امریکی ساختہ اسلحہ بھی...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں دہشگردی کا منصوبہ ناکام,بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پشاور کے نواحی علاقے سربند کی حدود میں سڑک کنارے نصب دو بم بی ڈی یو نے ناکارہ بنا دیئے۔ جس سے پشاور دہشت گردی کی تباہی سے بچ گیا۔سی سی پی او پشاور قاسم خان کے مطابق دو دیسی ساختہ بم تھے۔...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

1 ٹرمپ کی زیلنسکی سے شدید تلخ کلامی، یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے، ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے۔ یوکرینی صدر نے امریکی نائب صدر پر...

سولہویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ، 26 قراردادیں 51 بلز منظور کئے گئے

اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت سولہویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دانشمندانہ قیادت میں پہلے پارلیمانی سال میں کئی اہم سنگ میل...

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک،سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں کارروائی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی، جس...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ آزربائیجان سے رابطہ، وزیراعظم کے حالیہ دورے پر تبادلہ خیال،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون رابطہ کیا، اسحاق ڈار نے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے دوران گرم جوش مہمان نوازی پر شکریہ...

جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں

1 آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان،وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری...