پاکستان
گھوٹکی :چیف جسٹس پاکستان کی آمد پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثاء کا احتجاج
گھوٹکی، ( ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی گھوٹکی آمد کے موقع پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثا کا احتجاج ،واقعہ کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ آفریدی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سیشن کورٹ پہنچنے پر شہید صحافی...
کندھ کوٹ :اغوا ء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ،جے یو آئی ف کا شدید احتجاج
کندھ کوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں بڑھتی ہوئی اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف جے یو آئی ف کی جانب سے ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا ، بڑی تعداد میں سیاسی سماجی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ سول سوسائٹی کے لوگوں کی شرکت پولیس کی نااہلی کے...
نوشہرو فیروز : معمولی تنازعہ پر مسلح افراد نے امام مسجد کو قتل کر دیا
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں معمولی تنازعہ پر مسلح افراد نے امام مسجد کو قتل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق ضلع نوشہرو فیروز کے علاقہ مورو درس پولیس اسٹیشن کی حدود میں رات کے وقت تاج مسجد کے پیش امام معشوق علی کو کیبن کے سامان کے پیسے نہ دینے پر قتل...
وزارتِ قانون و انصاف نے فوجداری ضابطہ 1898 میں جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا
پاکستان کے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک تاریخی اقدام کے تحت، وزیرِ قانون و انصاف جناب اعظم تارڑ نے آج فوجداری ضابطہ (CrPC) 1898 میں وسیع پیمانے پر اصلاحات پیش کیں۔ یہ مجوزہ ترامیم وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی گئیں اور متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔...
علی امین گنڈا پور کے اسلحہ اٹھاکر نکلنے کے بیان پرحسن نثارکا سخت موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر کالم نگار حسن نثار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ہتھیار اٹھاکر نکلنے کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے ،نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے علی امین گنڈا پور کے بیان کی تائید کرتے ہوئے سخت موقف اپنایااور کہاکہ اس ملک کی بھاری ترین...
سندھ میں کرپشن ،مافیاز کا نظام متوازی حکومت بن چکا، نئے انکشافات سامنے آگئے
کراچی(ای پی آئی ) صوبہ سندھ میں زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے حوالے سے ایک سسٹم سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرپشن و مافیاکے سسٹم نے نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ کے نظام حکومت میں اپنے گہرے پنجے گاڑھے ہوئے...
سندھ میں زمینوں پرقبضے،اداروں کی کرپشن کا منظم نظام بے نقاب،آرمی چیف کوشکایت پرایکشن
اسلام آباد (ای پی آئی ) سندھ میں پچھلے کافی عرصے سے زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے ایک سسٹم کی باتیں سامنےآتی رہی ہیں کہ یہ سسٹم صوبے میں کئی غیر قانونی اور ناجائز کاموں میں ملوث ہے اور اس سسٹم کو سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کی...
اسٹیبلشمنٹ کے سیاست سے دور ہونے تک حالات ٹھیک نہیں ہونگے،حامد خان
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز قانون دان سینیٹرحامد خان نے کہا ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے آپ کو اس سیاست سے دور نہیں کرے گی تب تک معاملات درست نہیں ہو سکتے۔ حکومت یا اس کے پیچھے موجود اسٹیبلشمنٹ ملک کے اندر...
ایکسپریس نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم خبریں
1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے چور کہا، اگر میں نے اس ملک کو لوٹا تو اللہ تعالیٰ مجھے نیست و نابود کردینا اور الزام...
جیو نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم خبریں
1 اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل،محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں۔ پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکرات میں طے ہونا چاہیے کہ حکومت کب ہٹے...
دنیانیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم خبریں
1 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کے لئے سرگرم ہیں۔ آصف علی...
جیو نیوز بارہ بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ اہم خبریں
1 اسرائیل کا لبنان کے سرحدی علاقے خیام میں ڈرون حملہ، حزب اللہ رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ,غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ لبنان کے سرحدی علاقے خیام میں کیے گئے ڈرون حملے کے ذریعے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دوسری جانب صیہونی فوج نے...










