پاکستان
عبدالحمید شاہ کی شہادت:بیٹوں نے عمر ایوب کے بیان کی تردید کر دی ،قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے ٹی وی انٹرویو میں دیئے گئے بیان کی شہید پولیس اہلکار کے...
حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی بجلی صارفین پر آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کا بوجھ کم کرانے کا مشن، آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں مذاکرات کیلئے 18آئی پی پیز کی نشاندہی کرلی...
پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج کا معاملہ ،وفاقی دارلحکومت کی پولیس 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار کا پلاؤ چٹ کر گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے کھانے کی مد میں بل ادا کئے گئے ہیں جس کے مطابق 3 دن میں ڈیوٹی پر مامور...
وفاقی کابینہ سے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کی منظوری
اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدوں کو ختم کرنے کا آغاز کر دیااس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی مجموعی طور پر ملکی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہو گی۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ...
پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
اسلام آباد ( ای پی آئی ) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز روئز نے پاکستان میں زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور اقتصادی استحکام پر مکالمہ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 سے معاشی حالات میں استحکام کیلئے...
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔ پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں آئندہ ہفتے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پمز انتظامیہ ہسپتال کی انتظامی نے ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈیپارٹمنٹس کے لیے سرکل جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابق...
نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب
بلوچستان (ای پی آئی )پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ ،موثر جوابی کارروائی سے افغان فورسز کو بھاری نقصان ۔ تفصیل کے مطابق پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں...
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی
پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی ،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےپی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد خیبرپختوا حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین پر کالعدم پی ٹی ایم...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پرلینڈ مافیا کی پشت پناہی کا الزام، نیا سکینڈل کیا؟
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے حساس ادارے کے سربراہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر جنگلات کی زمین پر قبضہ کرنے والے مافیا کی پشت پناہی کا الزام، نیا سکینڈل کیا ہے؟ تفصیلات جانئے سپریم کورٹ کے رپورٹر جہانزیب عباسی اور ہائیکورٹ و کے سینئر رپورٹر...
کارکنوں کو بےیارومدگار چھوڑ کرجیتی ہوئی بازی کیوں ہاری ؟ارکان اسمبلی علی امین گنڈا پور پر برہم
پشاور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک میں احتجاج،کارکنوں کو بے یارومددگار چھوڑ کر کے پی ہاؤس جانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی تقسیم ، پارٹی قیادت کی علی امین سے سوالات کی بوچھاڑ ، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ذرائع صوبائی پارلیمانی...
جعلسازی کا الزام؛ایف آئی اے نے سی ڈی اے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ،سی ڈی اے پلاٹوں کے فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیا ۔ گرفتارملزمان راجہ خاور علی اور سادات علی شامل ملزم سادات علی سی ڈی اے میں بطور جونئیر اسسٹنٹ لینڈ تعینات تھا اسپیشل جج سینٹرل II...
پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار
اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم کی جانب سے قرض کی منظور کے باوجود پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے مزید بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار ہے ۔ا یک رپورٹ کے مطابق ملک میں زیر تعمیر 4 بڑے منصوبوں کیلئے 7 ارب 78 کروڑ سے زائد ڈالرز کی رقم درکار ہے ۔جبکہ...











