پاکستان
پاکستان بارکونسل کا آئینی ،سیاسی مقدما ت کیلئے الگ عدالت کے قیام کا مطالبہ
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستا ن با ر کونسل نے آئینی اور سیاسی مقدما ت کی سما عت کیلئے آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستا ن با ر کونسل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم کر کے ملک میں ایک آئینی عدالت قائم کی جا ئے جو...
ڈھرکی : جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں تشدد کر کے 14 سالہ بچی کی جان لےلی
ڈہرکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈھرکی میں جعلی عامل نے 14 سالہ بچی کے جن نکالنے کے چکر میں جان لے لی ۔پولیس نے جعلی عامل کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈھرکی کی مصطفی آباد کالونی میں جعلی عامل انیل کمار نے 14 سالہ بچی ریکا کماری کو 3 جگ...
روزگارکے حصول کے لئےایران جانے والے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان اغوا ء
میرپور ماتھیلو (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے قصبہ میرپور ماتھیلو کے ریائشی 2نوجوان ایران کے شہر تہران میں اغواء کر لئے گئے ۔اغواء کاروں کی جانب سے 10 ہزار ڈالر تاوان طلب ۔ تفصیل کے مطابق روزگار کے حصول کے لئے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان ایران کے شہر تہران...
جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں
1 مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ, یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران مؤقف اپنائیں گے کہ ان کو سنے بغیر ان کے خلاف فیصلہ دیا گیا، ان ممبران نے رٹ پٹیشن کے مندرجات پر مشاورت بھی مکمل کر لی ہے۔ان...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 20 بڑی خبریں
1 پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اہم امور پر مشاورت, اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا اور شیخ وقاص اکرم اجلاس میں شریک...
جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 5 بڑی خبریں
1 سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیاچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں
1 پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار,چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان،...
جیو نیوز کی 6 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 8 بڑی خبریں
1 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر کوچز سے مبینہ طور پر برے رویےکے الزام کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے شکایت کی گئی تھی کہ ان کا...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 19 بڑی خبریں
1 سویلینز کے ٹرائل کا کیس: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم،سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب! انسانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک نہ...
نوشہرو فیروز :عدالت کا زندہ درگور کیجانے والی بچی کی قبر کشائی کا حکم
نوشہروفیروز( ای پی آئی ) 15 دن کی معصوم بیٹی کو زندہ درگور کرنے والے والد ملزم طیب راجپر کو سول کورٹ کنڈیارومیں پیش کر دیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے بچی کی قبر کشائی کا حکم ، ملزم کو 9 دن کیلئے جیل بھیج دیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ تشکیل دیئے جانے اور تاریخ...
جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 بڑی خبریں
1 آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیا.آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف کے ماہرین نے ہر صوبائی...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں
1 ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ,فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں۔چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا ہے کہ ہم ود ہولڈنگ ٹیکس...







