پاکستان
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں
1 آئیں ملکر ایوان کا تقدس بحال، ملکی مسائل حل کریں: اسحاق ڈار کی اپوزیشن کو پیشکش،اپوزیشن لیڈر نے سینیٹ میں جو باتیں کیں وہ تین چار سال پہلے کرتے تو بہتر ہوتا، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے پر دکھ ہے، لیکن سوال یہ ہے وہاں الیکشن کیوں نہیں ہوئے؟ نگران حکومت...
جیو نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 11 بڑی خبریں
1 چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران متاثرین کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ...
دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈالائنز میں شامل 11 بڑی خبریں
1 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسداد سمگلنگ میں آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے...
جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 10 بڑی خبریں
1 بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سندھ حکومت کو متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا سرکار جہاں...
دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں
1 قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی اتحاد جبکہ 11 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو ملے گی، اسی طرح پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن اور کشمیر...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12 بڑی خبریں
1 پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ ہو گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی...
دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 4 بڑی خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔آج میں کراچی حاضر ہوا ہوں، پچھلے کچھ ماہ سے یہاں آنے کا پروگرام بنتا رہا اور تبدیل ہوتا رہا ، شاہ صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے...
جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 11 بڑی خبریں
1 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے "گلابی چاند" کا نام دیا گیا ہے جبکہ یہ 'اسپراؤٹنگ گراس مون'، 'ایگ مون' اور 'فش مون' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پنک مون کے وقت...
سندھ : شکارپورضلع ڈاکوؤں کے لئے مضبوط قلعہ بن گیا ،4 افراد اغواء
شکار پور (ای پی آئی نیوز) سندھ کے ضلع شکار پور میں ڈاکوؤں کا راج ،ایک ہی رات میں 4 افراد اغواء پولیس کی جانب سے جلد بازیابی کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کاضلع شکارپور ڈاکوؤں کے لئے مضبوط قلعہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔ڈاکوؤں کی جانب سے شہریوں کے اغواء کی...
دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں
1 ایران کیساتھ معاہدے: امریکا کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ، واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 18 بڑی خبریں
1 وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم کراچی میں کاروباری برادری اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے،وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کراچی کا...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں
1 صدر سے ایئر ایشیا ایوی ایشن کے وفد کی ملاقات، فضائی روابط بڑھانے پر زور دیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ عوامی روابط بڑھا کر پاکستان کے سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ...



