پاکستان
بلوچستان ،سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکا، ایس ایچ او شہید
خضدار(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ایس ایچ او شہید 2 افراد زخمی تفصیل کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کے نزدیک دھماکے سے ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع...
جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 جیل میں فواد سے ملاقات نہیں کروائی گئی، سب فیصل چوہدری کے کہنے پر ہوا: حبا کا الزام، آج فواد چوہدری کو عدالت پیش کیا گیا اور پھر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔حبانے الزام عائد کیاکہ کل مجھے اڈیالہ جیل میں فواد سے ملاقات نہیں کروائی گئی، یہ سب وکیل فیصل چوہدری کے...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر،سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی سپیشل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 کراچی میں زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان،راچی کی مارکیٹ میں زندگی بچانے والی ادویات بلیک میں فروخت ہورہی ہیں، انسولین اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔مرگی کے مریضوں کے لیے بھی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں۔ 2 کراچی میں غیرقانونی پارکنگ...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 190 ملین پاؤنڈز اسیکنڈل، زبیدہ جلال کا نیب کے سامنے عمران خان سے متعلق نیا انکشاف،نیب ٹیم نے زبیدہ جلال کے بیان کو اپنی تفتیشی رپورٹ کا حصہ بنالیا اور رپورٹ کے مطابق کابینہ ممبران نے 190ملین پاؤنڈزکی تحقیقات کرانے کی سفارش کی تھی، زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کوبتایا میں...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 میاں صاحب سلیکشن نہیں، الیکشن جیت کر آؤ: بلاول بھٹو کا چیلنج، رائیونڈ کا وزیراعظم چاہتا ہے مجھے چوتھی بار سلیکٹ کیا جائے، جو تین بار فیل ہوا وہ چوتھی بار کونسا تیر مارے گا، میاں صاحب انہی سے ٹکرائے جنہوں نے دو تہائی اکثریت دلائی، میاں صاحب نے ایک بار پھر...
92نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 پتہ لگنا چاہیے 93 ،99 اور پھر 2017 میں ہمیں کیوں نکالا گیا قائد نون لیگ نواز شریف کا سوال پارٹی پارلیمانی اجلاس سے بولے 2017 تک ملک ترقی کر رہا تھا پھر ہمیں نکال دیا گیا اور 2022 تک ملک کا بھٹا بیٹھ گیا اچھے بھلے لوگوں کے ہاتھ سے اقتدار لے کر اناڑی کے ہاتھ...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹا دیاگیا ، پٹرولیم ڈویژن نے رازق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ہٹانےکی منظوری دی جبکہ انہیں...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست مسترد، عبوری ضمانت خارج
لاہور (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی لاہور میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ،اسد عمر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست مسترد عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسد عمر کے خلاف مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج...
فراڈ کیس،فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور ، اینٹی کرپشن کے حوالے
لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت وکیل فیصل چوہدری نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کا متن پڑھا اور کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف مدعی راولپنڈی کا رہائشی ہے، فواد چوہدری کو کون سا...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی۔جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین اب شہباز شریف کے پاس ملاقات کے لیے گئے۔ یہ غیر سگالی کی ملاقاتیں ہوتی ہیں کسی...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی،ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، پولیس نے ملک میں امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں۔ ہم محکمہ پولیس کے مقروض ہیں، پولیس کو اپنی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے کوشش کرنی ہوتی ہے، آئین کے تحت کوئی فرد یا...


