پاکستان
حق مہر کی دائیگی میں تاخیر ،سپریم کورٹ کا شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )شوہر کی جانب سے بیوی کو حق مہر کی ادائیگی کرنے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے شوہر کو جرمانہ اور حق مہر کی ادائیگی کا حکم دیدیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 صوبہ خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کے لیے گورنر ہاؤس کرائے پر دیے جانے کا انکشاف ۔گورنرہاؤس خیبرپختونخوا میں شادی کی فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں نوبیاہتا جوڑا گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں فوٹ شوٹ کروا رہا ہے۔گورنر ہاؤس میں شادی کے...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 مولانا فضل الرحمان کی امن و امان کے حوالے سے بات بہت حد تک درست ہے۔رفراز بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 9 ماہ سے ٹی ٹی پی فیکٹر کی وجہ سے دہشت گردی میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگوں پر حملے ہوئے، مولانا فضل الرحمان کو کوئٹہ آمد پر تھریٹ بارے...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل، ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی آئین اور قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد دستاویز کمیشن میں جمع کر دی ہیں ، الیکشن کمیشن بلے کے نشان کو التوا میں رکھنے ک بجائے اسے پی ٹی آئی کو جاری کرے ، الیکشن...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 الیکشن کمیشن کرائے کے درخواست گزاروں کی حوصلہ شکنی کرے ، 2011میں پی ٹی آئی سے نکالے جانے والوں کی درخواست الجھانے کی سازش ہے ترجمان پی ٹی آئی کہتے ہیں تحفظات کے باوجود قانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کی دستاویز جمع کرائی ، بلے کا نشان مزید التوا میں...
جیونیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 خاور مانیکا کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کیا ہوگا؟ تحریک انصاف کے بانی سے بدترین جبر کیاجارہا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات سب پارٹیوں جیسے ہیں ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی ، جے یو آئی کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی ۔ ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا ، اب اس کیس کو ختم ہو جانا چاہیے ، قانونی...
اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟فضل الرحمن
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ ہم انتخابات میں ہر وقت جانے کے لیے تیار ہیں، انتخابات...
پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ بدترین جبر ہو رہا ہے،حامد خان
لاہور (ای پی آئی )لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا کہ خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کسی بات سے مشروط نہیں، یہ انٹرا...
پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابا ت چیلنج کر دیئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 دسمبر کو کرائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کر دیئے گئے ۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میںدرخواست دائر کردی۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر درخواست...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پنجاب حکومت کا لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ایک ہزار روپے کرنے کا فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں صوبائی کابینہ کا 33 واں ا جلاس ہوا، پنجاب کابینہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ڈرائیونگ لائسنس کی...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔اسلام...





